سورۂ الشوریٰ سے ٹوٹی ہوئی ٹانگ جڑ گئی
یہ کیس ہمارے روحانی سینٹر میں کچھ عرصہ قبل آیا۔ جس میں مریض کا کہنا تھا کہ اس کا ایکسیڈنٹ ہوا۔ جس میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ دو آپریشن اسلام آباد میں ہوئے اور چار آپریشن لاہور میں ہوئے مگر کامیاب نہ ہوسکے اور راڈ ڈالنے کے باوجود ٹوٹی ہوئی ٹانگ جڑ نہ سکی۔ ساڑھے چھ سال علاج کروانے کے باوجود بھی مریض کو راڈ کی چبھن محسوس ہوتی تھی اور شدیدتکلیف بھی تھی۔ جب اس نے ہمارے روحانی ماہرین سے روحانی علاج کی ریکویسٹ کی تو سب سے پہلے اس کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لئے ارسال کیا گیا۔ پھر روحانی علاج کے طور پر اسے اس کے نام سے منسوب تین قرآنی تعویذات ارسال کئے گئے۔جن میں ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا تھا جو کہ ہر قسم کی سنگین بیماریوں سے شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا تھا۔
سورۂ الشوریٰ
جو مریض پر موجود نظر بد اور ان جادوئی اثرات کے خاتمے کے لئے تھا۔ جو ا س پر کسی بھی علاج کااثر نہیں ہونے دیتے تھے۔ تیسرا تعویذ اس کی آئندہ کے لئے روحانی حفاظت کا تھا تاکہ بد اثرات ایک بار ختم ہوجائیں تو دوبارہ سے واپس نہ آئیں اور مریض کو اللہ کی رحمت سے کامل شفاء مل جائے۔ اس روحانی علاج کے چند روز بعد ہی سورۂ الشوریٰ نے کمال کر دکھایا اور بالآخر بہت ہی تجربہ کار ڈاکٹر اس مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ کو جوڑنے میں اللہ کی رحمت سے کامیاب ہوگیا۔ جو شفاء اسے ساڑھے چھ سالوں میں اتنا روپیہ پیسہ خرچ کرنے کے باوجود نہ مل سکی۔ وہی شفاء سورۂ الشوریٰ کی روحانی طاقت سے صر ف چند روز میں مل گئی اور ایسی شفاء کے پھر کسی اور آپریشن کی ضرورت باقی نہ رہی۔ یہ تینوں تعویذات ان افراد کو فی سبیل اللہ دئیے جاتے ہیں۔ جو انتہائی ضرورت مند اور مجبور ہیں۔ ہدیہ نہیں دے سکتے لیکن جو افراد صاحب استطاعت ہیں۔ انہیں چاہیے کہ یہ تینوں تعویذات 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555