جوڑوں کے درد کا علاج
ہر وہ مریض جسے جوڑوں کا بہت عرصہ پرانا دردہے۔ جو کسی بھی میڈیسن یا علاج سے ٹھیک نہیں ہورہا۔ روحانی علاج بھی بہت کروائے ہیں مگر کوئی بھی چیز اثر نہیں کرتی۔ وقتی طور پر درد کم ہوتا ہے مگر اس بیماری کا کوئی مستقل علاج نہیں ہورہا۔ ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ان کا نام لے کر خاص دعا کروائی جاتی ہے۔ لہٰذا آپ بھی دعا کے لئے اپنا نام اور والدہ کا نام کومنٹ بوکس میں لکھ دیں۔اور روحانی علاج کے طور پر آپ کو دو قرآنی سورہ مبارکہ کے نقوش آپ کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے جائیں گے۔ جن میں ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے۔ جس میں موجود سورۂ الشوریٰ کی روحانی تاثیر مریض کے لئے باعث شفاء بن جاتی ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ مریض پر موجود جادو، ٹونے اور بندش وغیرہ کے ان اثرات کو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔
جوڑوں کے درد کا خاتمہ
جو کہ مریض پر کسی بھی علاج کا اثر نہیں ہونے دیتے۔ جونہی بد اثرات کا خاتمہ ہوتا ہے تو مریض کے لئے شفاء اللہ کی رحمت سے یقینی ہوجاتی ہے۔ ایسا ہم بارہ سال سے دیکھتے آرہے ہیں کہ اللہ کی ذات نے نہ جانے سورۂ الشوریٰ میں شفاء کی کیسی زبردست تاثیر رکھی ہے کہ بعض مریض کہتے ہیں کہ صرف تین دن کے اندر اندر ان کا دس سال پرانا درد اتنا کم ہوگیا کہ انہوں نے اپنے کام کاج بآسانی سر انجام دینے شروع کر دئیے۔ بعض کو سات دن میں شفاء ملتی دیکھی گئی ہے یعنی جو مریض جتنے یقین سے ان تعویذات پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے۔ اتنا ہی زیادہ جلدی وہ جوڑوں کے درد اور دیگر تمام تکالیف سے کامل شفاء پالیتا ہے۔یہ دونوں تعویذات ان افراد کو فی سبیل اللہ دئیے جاتے ہیں۔ جو انتہائی ضرورت مند اور مجبور ہیں۔ ہدیہ نہیں دے سکتے لیکن جو افراد صاحب استطاعت ہیں۔ انہیں چاہیے کہ یہ دونوں تعویذات 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555