شوہر کے دل میں بیوی کی محبت کا پاورفل نقش
ایسی بیویاں جن کے شوہر پہلے ان سے بے پناہ محبت کیا کرتے تھے۔ انہیں زندگی کے ہر معاملے میں بہت اہمیت دیتے تھے مگر اب شوہر کے دل میں بیوی کی محبت پہلے جیسی نہیں رہی۔جس وجہ سے بیوی بہت ساری ذہنی الجھنوں اور ڈپریشن کا شکار ہوگئی ہے اور ہر صورت شوہر کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پھر سے پیدا کرنے کی خواہش مند ہے تو اس معاملے میں سورۂ النساء کا محبت والا نقش بہت ہی پاورفل روحانی حل ہے۔ جونہی یہ نقش میاں بیوی کے نام سے منسوب کرکے انہیں ارسال کیا جاتا ہے تو بیوی شوہر کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونے لگتی ہے۔ شوہر کو بیوی میں ایسی روحانی کشش محسوس ہوتی ہے کہ وہ بیوی کا چہرہ دیکھے بناء یا اس سے اظہار محبت کئے بنا ء رہ ہی نہیں پاتا۔اس کے دل میں بیوی کی خدمات اور خلوص کی قدر پیدا ہونے لگتی ہے۔ اس کے دل میں کھویا ہوا محبت اور اپنائیت کا احساس پھر سے جاگ جاتا ہے۔ اب تک بہت ساری بیویاں جن کے شوہر ان کا چہرہ تک دیکھنا پسند نہیں کرتے تھے۔وہی بیویاں شوہر کی بے پناہ محبت اور توجہ پانے میں نقش سورۂ النساء کی بدولت اور اللہ کی رحمت سے کامیاب ہوچکی ہیں۔اس تعویذ کا ہدیہ1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555