بچے دانی یا یوٹرس شفاء کا تعویذ
بچے دانی میں اگر کسی بھی وجہ سے سوزش یا Swelling ہوجائے تو پیٹ کے نچلے حصے میں یا ناف کے آس پاس درد ہوتا ہے۔ میڈیکل ٹرم میں اس بیماری کو PID یا Pelvic Inflammatory Disease کہتے ہیں۔اس بیماری میں خواتین کو ازدواجی تعلقات قائم کرتے وقت تکلیف یا ناف کے اندر گہرائی میں درد محسوس ہوتا۔پیشاب کرتے وقت درد کا ہونا۔ پیریڈز کے بعد بھی اکثر بلیڈنگ ہوتے رہنا یا ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے بعد بلیڈنگ کا ہونا۔ پیریڈز میں بلیڈنگ کا بہت زیادہ ہونا اور بہت زیادہ درد کا ہونا۔پیشاب کے راستے سے بد بو دار مادے کا نکلنا جسے اکثر لیکوریا کے ساتھ بھی منسوب کیا جاتا ہے۔یہ مادہ اکثر Yellow یا گرین کلر کا ہوتا ہے۔بتائی گئی علامات میں سے بعض خواتین میں ایک یا دو علامات پائی جاتی ہیں۔ بعض میں ایک سے زیادہ علامات دیکھی گئی ہیں۔جب کہ ایسی خواتین جنہیں یہ مسئلہ بہت Severe ہوجائے تو انہیں پیٹ کے نچلے حصے میں شدید درد محسوس ہوتا ہے۔باڈی کا ٹمپریچر ہائی ہوجانا یا بخار کی شکایت ہونا جیسے مسائل پیش آتے ہیں۔ لہٰذا ایسی صورت میں اگر بچے دانی کی سوزش یا سوجن میڈیسنز لینے کے باوجود بھی ختم نہیں ہورہی تو اس بیماری کا فوری روحانی علاج یہ ہے کہ مریضہ کو سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا تعویذ اس کے نام سے منسوب کرواکے ارسا ل کیا جاتا ہے۔ دوسراتعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ ایسی خواتین کو دیا جاتا ہے۔ جن پر اکثر بری نظر یا جادو کے اثرات ہوتے ہیں اور اسی لئے ان پر کوئی میڈیسن یا علاج اثر ہی نہیں کرتا۔ اس لئے ایک ہی وقت میں جب مرض کا جسمانی اور روحانی دونوں طرح سے علاج کیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے مریضہ کو شفاء مل جاتی ہے۔ 12 سال سے اب تک بے شمار خواتین نے اس روحانی علاج کی بدولت بہت ہی تیزی سے بلکہ دنوں میں اللہ کی رحمت سے بچے دانی کی سوزش اور درد سے کامل شفاء پائی ہے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ,1400 1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555