3 دن میں کمر کے درد کا علاج

kamar dard k leye dua

kamar dard se shifa ka amal

اگر آپ کی کمر میں اتنا شدید درد ہے کہ جو جھکنے سے یا کوئی چیز اٹھانے سے مزید بڑھ جاتا ہے۔ آپ لیٹے ہوں، بیٹھے ہوں یا آرام کررہے ہوں تو بھی درد کی شدت اتنی ہوتی ہے کہ آپ بے چین ہوجاتے ہیں یا پھر درد کبھی بہت ہوتا ہے اور کبھی خود ہی ختم ہوجاتا ہے۔ جب آپ صبح کو سو کر اٹھتے ہیں تو کمر میں بہت زیادہ درد اور اکٹراؤ محسوس ہوتا ہے لیکن جب آپ ایکٹو ہوکر اپنے کام کاج کرنا شروع کر دیتے ہیں تو پھر درد کی شدت کم ہوجاتی ہے یا پھردرد کی نوعیت کچھ ایسی ہے کہ جو کمر سے شروع ہو کر آپ کی ٹانگوں تک محسوس ہوتا ہے۔ہاتھوں اور پاؤں میں سوئیاں چبھتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں اور کسی بھی میڈیسن سے درد مکمل طور پر ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا تو ایسی صورت میں ہم آپ سے کمر کے شدید سے شدید درد کا ایسا پاورفل اور شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر رکھنے والا روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں۔

3 کمر درد کے شکارمریض اب
 دن میں ٹھیک ہو گے انشاا اللہ

3 din main kamar ky dard ka ilaj

Powerful dua shifa for healing pain

جس کی بدولت اب تک کمر درد کا شکار ایسے مریض بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوئے۔ جو کئی سالوں سے اس تکلیف میں مبتلاء تھے مگر اللہ نے انہیں دنوں میں شفاء عطا فرمادی۔ جس روحانی علاج سے انہیں شفاء عطا ہوئی۔ وہ ہم آپ سے بھی شیئر کر رہے ہیں۔ اس علاج میں مریض کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں جہاں تک ممکن ہو تو اس کا نام لے کر دعا کروائی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ اسے اس کے نام کے اعداد کا اسم اعظم فی سبیل اللہ ارسال کیا جاتا ہے۔ اور روحانی علاج کے طور پر مریض کو اس کے نام سے منسوب دو قرآنی نقش ارسال کیے جاتے ہیں۔ جیسے کہ اگر آپ بھی اس تکلیف میں مبتلاء ہیں تو آپ کو ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا دیا جائے گا جو کہ کمر کی درد سے شفاء کے لئے ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا۔ جو ایسے مریضوں کے لئے ہیں۔ جن کی اس تکلیف کی وجہ روحانی ہے یعنی جادو، بندش، بری نظر یا آسیبی اثرات وغیرہ کے باعث ان پر کوئی بھی علاج اثر نہیں کر رہا۔ اسی روحانی علاج کے تحت اب تک کمر درد کا شکار کئی سو مریض بحکم خدا شفاء یاب ہوئے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555