یہ ذکر آپ کو ہر آفت، ہر مصیبت سے بچالے گا
ہر معاملے میں اللہ کی غیبی مدد آپ کے ساتھ ہوگی
بعض لوگ راہ جاتے ہی کسی نہ کسی آفت، مصیبت، پریشانی یا بیماری میں ایسے بری طرح سے پھنس جاتے ہیں کہ خدا کی پناہ۔ جیسے کہ بعض افراد پر جھوٹے مقدمات دائر ہوجاتے ہیں۔ وہ دوسروں کا بھلا کرنے جاتے ہیں اور خود ہی پھنس جاتے ہیں۔ بعض لوگ چوری، ڈکیتی، خون خرابہ، قتل و غارت جیسے کیسز میں پھنس جاتے ہیں۔ اور بے گناہ ہوتے ہوئے بھی سزاکاٹنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔آفس کے معاملات میں تو اکثر ہی بے بنیاد ثبوتوں کی بناء پر ایک اچھے بھلے ایماندار ایمپلائی کو پھنسا دیا جاتا ہے۔ جس وجہ سے اس کی پروموشن رک جاتی ہے یا اس کی جاب ہی چلی جاتی ہے۔ بعض بیویاں شوہر کے ساتھ بہت ہی مخلص ہوتی ہیں مگر ان پر سسرال میں بے بنیاد الزامات لگ جاتے ہیں۔ جس وجہ سے شوہر بھی بیوی پر یقین نہیں کرتا۔ یوں بیوی دونوں طرف سے ایک الگ ہی چکی میں پس رہی ہوتی ہے۔ بعض اوقات کوئی ایسی بیماری، کوئی حادثہ اچانک سے پیش آجاتا ہے۔ جس بناء پر انسان ناگہانی آفات میں اتنی بری طرح سے پھنس جاتا ہے کہ نکلنا ہی مشکل ہوجاتا ہے۔ لہٰذا ہر وہ آفت جو آپ پر ایسی مسلط ہوجائے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہ لے۔ ایسی صورت میں یہ ذکر آپ کو اللہ کے کرم سے ہر آفت سے محفوظ رکھے گا۔ اس ذکر کی فضیلت کے بارے میں سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر 3886: آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔


ذکر کی فضیلت
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جب آدمی اپنے گھر یا اپنے مکان کے دروازے سے باہر نکلتا ہے، تو اس کے ساتھ دو فرشتے مقرر ہوتے ہیں، جب وہ « بسم اللّٰہ » کہتا ہے تو وہ دونوں فرشتے کہتے ہیں: تو نے سیدھی راہ اختیار کی، اور جب وہ آدمی « لا حول ولا قوۃ إلا باللّٰہ » کہتا ہے تو وہ فرشتے کہتے ہیں کہ اب تو ہر آفت سے محفوظ ہے اور جب آدمی « توکلت علی اللّٰہ » کہتا ہے، تو وہ دونوں فرشتے کہتے ہیں کہ اب تجھے کسی اور کی مدد کی حاجت نہیں، اس کے بعد اس شخص کے دونوں شیطان جو اس کے ساتھ رہتے ہیں وہ اس سے ملتے ہیں تو یہ فرشتے ان سے کہتے ہیں کہ اب تم اس کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہو جس نے سیدھا راستہ اختیار کیا، تمام آفات و مصائب سے محفوظ ہو گیا، اور اللہ کی مدد کے علاوہ دوسرے کی مدد سے بے نیاز ہو گیا اور ہر ایک آفت و مصیبت سے بچا لیا گیا۔
علاوہ ازیں! بعض لوگوں پر اچانک ان کا کوئی دشمن کالے جادو کا ایسا وار کروادیتا ہے کہ اس کی خوشیاں، کامیابیاں، صحت سب اس جادو ٹونے کی زد میں آکر دن بدن بربادی کی طرف جانا شروع ہوجاتا ہے۔ لہٰذا جادو ٹونے، بندش اور نظر بد جیسی آفات سے ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہنے کے لئے آپ اسی تسبیح کے اعداد کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے ہمیشہ اپنے پاس رکھیں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ نہ کوئی جادو، نہ کوئی بندش،نہ جنات، نہ سحرو آسیب کوئی بھی چیز آپ کی زندگی میں نہ تہلکہ مچا پائے گی اور نہ ہی اپنے شیطانی اثرات سے آپ کو کسی بڑی آفت میں مبتلاء کر پائے گی۔ اور جب تک اس تسبیح کانقش آپ کے پاس موجود رہے گا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ، ہر جائز کام میں اللہ کی غیبی مدد آپ کے ساتھ ہوگی اور آپ ہر قسم کی آفات و بلیات سے بھی محفوظ رہیں گے۔ اگرا ٓپ ایک مصیبت سے نکل کر دوسرے مصیبت میں پھنس رہے ہیں تو یہ نقش اپنے نام منسوب کرواکے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555