نکاح/ شادی کی بندش کو ختم کر نے کا تعویذ
جب بھی والدین اپنے بیٹے یا بیٹیوں کے رشتوں کی تلاش شروع کر دیتے ہیں تو ان کے دلوں میں ایک نئے رشتے کے ساتھ جڑنے کے لئے خوشی کے جذبات امڈ آتے ہیں۔ جن کی شادی وقت پر ہوجاتی ہے اور اس میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ نہیں آتی۔آج کے دور میں ایسے گنے چنے خوش قسمت افراد ہی ہوں گے۔ جو شادی کے خوبصورت لمحات کو محسوس کرتے ہیں لیکن جن لڑکے لڑکیوں کی شادی ہونے سے پہلے ہی بہت رکاوٹیں پیش آنی شروع ہوجائیں۔ کوئی حاسد یا دشمن بندش کروادے تو ایسی صورت میں من پسند رشتے میسر ہی نہیں آتے اور اگر اچھا رشتہ مل جائے تو بات شادی یا نکاح تک پہنچ ہی نہیں پاتی۔ حتٰی کہ بندش یا حسد کی وجہ سے پہلے سے طے شدہ رشتے یا منگنی بھی ٹوٹ جاتی ہے اور نکاح ہوا ہو تو رخصتی میں دیر ہوتی جاتی ہے۔ اس لئے ایسے تمام لڑکے لڑکیاں جن کی شادی کی عمر گزرتی جارہی ہے اور ان کی شادی میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ ہے یا وہ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں

Love Marriage Taweez

Shadi Ki Bandish Khatam Karny Ka Taweez

شادی کی روکاوٹ
مگر والدین راضی نہیں ہیں تو شادی کی ہر رکاوٹ اور بندش کے توڑ کا قرآن کریم کی رو سے روحانی حل آ پ کو بتانے جارہے ہیں۔ جس میں آپ کو دئیے جائیں گے آپ کے نام سے منسوب دو تعویذات۔ ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ رشتے میں رکاوٹ پیدا کرنے والے کالے جادو، بندش، بری نظر، حسد یا سفلی جادو کے توڑ کے لئے ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ المزمل کا ہے جو شادی میں آسانی کے لئے ہے۔ اب تک بہت سارے افراد کو یہی دونوں تعویذات شادی کی بندش کے توڑ کے لئے ارسال کئے جاچکے ہیں۔ ان میں سے کسی کی شادی ایک مہینے، کسی کی دو مہینے اور کسی کی صرف چند دنوں میں ہی شادی ہونے کے اسباب بنتے دیکھے گئے ہیں۔اگر آپ کی شادی میں بھی رکاوٹ ہے تو یہ تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کریں۔ ان شاء اللہ فیض اللہ کے کرم سے یقینی ہوگا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555