الفاظ میں جادوئی تاثیر پیدا کرنے کا تعویذ
اگر آپ اپنے الفاظ میں ایسی جادوئی روحانی تاثیر پیدا کرنا چاہتے ہیں جو دوسروں کے دل پر ایسا اثر ڈالے کہ وہ آپ کی ہر بات ماننے کو فوراً ہی تیار ہوجائیں تو ایسا اللہ کے کرم سے 100% ممکن ہے۔ اگر آپ کے پاس سورۂ النساء کانقش موجود ہو جو کہ محبت کی تاثیر سے لبریز ہے۔جو کسی بھی پتھر دل اور سخت مزاج انسان کو موم کرنے کی لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ نقش سورۂ النساء زیادہ تر وہ خواتین اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرتی ہیں۔ جن کے شوہر بہت ہی سخت مزاج، غصے والے اور ہٹ دھرم ہیں۔ جو فیصلہ ایک بار کر دیتے ہیں اس سے پیچھے نہیں ہٹتے۔ وہ فیصلہ درست ہو یا غلط اور بیوی خواہ شوہر کی ہٹ دھرمی یا ضد کی وجہ سے جتنی بھی تکلیف میں ہو مگر شوہر اپنی بات پر بضد رہے۔ ایسی صورت میں وہ بیویاں نقش سورۂ النساء اپنے سخت مزاج شوہر کے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھتی ہیں تو اس کی روحانی تاثیر بیوی کے الفاظ میں ایسا جادوئی اثر پیدا کرتی ہے۔ جس سے شوہر اپنی ضد اور غصہ چھوڑ دیتا ہے۔ اس کا دل بیوی کے معاملے میں موم ہوجاتا ہے۔ اسے بیوی کے جذبات اور احساسا ت کی قدر ہونے لگتی ہے۔ بیوی کی باتوں کی مٹھاس شوہر کے دل پر اثر اندا ز ہو کر اسے بیوی کی ہر جائز بات ماننے پر مجبور کر دیتی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ محبت کا یہ نقش دشمن کو دوست بنانے، والدین کو پسند کی شادی کے لئے رضامند کرنے، سسرال والوں کے دل میں محبت ڈالنے،آفس میں عزت پانے،نافرمان اولاد کو سدھارنے اور صلح کے لئے بھی آپ حاصل کرسکتے ہیں۔ ان شاء اللہ اگر آپ کی بات یا مقصدجائز ہوا تو آپ ہر کسی سے اپنی بات منوا سکیں گے اور اسے اچھے سے قائل کر سکیں گے ان شاء اللہ۔اس تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذعہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔تعویذمنگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555