رجب کے مہینے میں ڈپریشن سے چھٹکارا پانے کا تعویذ
اگر آپ کا ڈپریشن لمبے عرصے سے ٹھیک نہیں ہورہا۔ آ پ نے ہر طرح کی میڈیسنز استعمال کرکے دیکھ لی ہیں۔ اچھے سے اچھے ماہرنفسیات سے Counseling بھی کی ہے مگر ڈپریشن مکمل طور پر ختم نہیں ہورہا تو ماہ رجب کی مقدس ساعتوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے ڈپریشن سے نجات کے لئے سورۂ الشوریٰ کے شفاء والے تعویذات اعداد کی صورت میں تیار کئے ہیں۔ ہر سال ماہ رجب میں بہت بڑی تعداد میں مختلف امراض کا شکار افراد نقش سورۂ الشوریٰ اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرتے ہیں اور شفاء پاتے ہیں۔ جونہی یہ نقش آپ گلے میں پہنیں گے تو رجب کی روحانیت سے بھرپور شفاء کا یہ بہترین روحانی عمل آپ کے دماغ میں ایسا روحانی سکون بھر دے گا۔ جو کسی بھی قسم کی اینگزائٹی، ڈپریشن یا ذہنی پریشانیوں کو آپ کے قریب بھی نہیں آنے دے گاان شاء اللہ۔اس تعویذ کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555