بے گناہ کی جیل سے جلد رہائی کا تعویذ
اگر آپ کا کوئی بھی عزیز رشتہ دار جیل میں ہے۔ اس کا کئی سالوں سے مقدمہ چل رہا ہے مگر اس کی سنوائی نہیں ہورہی۔ اس پر جھوٹا مقدمہ دائر کروایا گیا ہے۔ اس کی وجہ کوئی خاندانی دشمنی ہے یا پھر غلط فہمی کی بناء پر یا کسی بھی وجہ سے اسے جیل ہوگئی ہے۔ اب آپ چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات ان پر اپنا خاص کرم فرمائیں اور مقدمے میں کامیابی مل جائے۔ ایسے اسباب پیدا ہوں کہ اسے جیل سے جلد رہائی مل جائے تو آپ قیدی کا نام اور والدہ کا نام Comment Box میں لکھیں تاکہ اس کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام کے بزرگ جہاں تک ممکن ہو۔ ا س کا نام لے کر اللہ کے حضور خاص دعا فرمائیں۔ اس کے علاوہ آپ کو قیدی کے نام سے منسوب دو تعویذات دئیے جائیں گے۔ جن میں ایک تعویذ سورۂ الیوسف کا ہے جو کہ جیل سے رہائی کے لئے دیا جاتا ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ آپ کو اس کیس سے جڑے تمام افراد کے دل میں نرمی او رہمدردی پیدا کرنے کے لئے دیا جائے گا۔ یہ تعویذات آپ چاہے قیدی کے گلے میں پہنا دیں یا پھر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ لیں۔اللہ نے چاہا تو صرف چند روز میں ایسے اسباب بننے لگیں گے کہ مقدمے میں کامیابی بھی ملتی آپ کو نظر آئے گی اور جیل سے جلد ہی رہائی بھی ہوگی ان شاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555