رجب میں ہر رات سونے سے پہلے کا وظیفہ
اگر آپ کسی ایسی سخت مشکل یا پریشانی میں مبتلاء ہیں اور لمبے عرصے سے اس کا حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں مگر وہ کام ہوتا ہی نہیں ہے۔ جیسے کہ اچھے رشتے یا اچھی جاب کی تلاش۔ ڈپریشن یا اینگزائٹی سے چھٹکاراپانا۔ بیرون ملک سفر میں درپیش کوئی رکاوٹ ہو۔ زمین و جائیداد کے الجھے ہوئے مسائل۔ میاں بیوی کے جھگڑے۔ بے اولادی۔ایسی بیماری جو لمبے عرصے سے ٹھیک ہی نہیں ہورہی۔سسرال میں بہو کی ذلت و رسوائی۔ نافرمان اولادبری صحبت، گناہوں یا شراب نوشی کی عادی ہوجائے۔شوہر غیر عورتوں کی محبت میں مبتلاء ہو۔ اگر آپ ایسی ہی کسی سخت پریشانی سے دوچار ہیں اور نجات کی کوئی راہ دکھائی نہیں دے رہی تو ماہ رجب کی روحانی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ رجب میں ہر رات سونے سے پہلے اسمائے الٰہی سبحا ن اللہ یا مجیب 120 بار پڑھیں۔ ان شاء اللہ آپ کی سب سے بڑی مشکل رجب میں ہی یوں آسان ہوجائے گی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ اس کے برعکس اگر آپ کی پریشانی کا تعلق جادو، جنات، سحرو آسیب، بند ش یا بری نظر کے بداثرات سے ہے تو پھر ان بد اثرات کا توڑ ان ہی اسمائے الٰہی سبحان اللہ یا مجیب کے اس نقش سے کریں۔ جو کہ ہمارے روحانی ماہرین نے ماہ رجب میں بڑی تعداد میں اعداد کی صورت میں تیار کئے ہیں۔ ان شاء اللہ جو نہی یہ نقش اسم اعظم آپ کے نام سے منسوب کرکے آپ کو ارسال کیا جائے گا تو اسے پہنتے ہی تما م بد اثرات ختم ہونے لگیں گے اور یوں جادو کی وجہ سے جو مسائل درپیش ہوں وہ بھی رجب میں ہی آپ کو حل ہوتے دکھائی دینے لگیں گے ان شاء اللہ۔اس تعویذ کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555