کمر کے شدید درد سے شفاء کا تعویذ
کمرکے درد کا شکار جتنے بھی مریض ہیں۔جنہیں کمر میں جب درد اٹھتا ہے تو درد کی شدت سے وہ تڑپنے لگتے ہیں یا ان کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔حتٰی کہ ان کے لئے بیٹھنا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ اور وہ افراد جن کے مہروں میں شدید درد ہے۔ ڈسک سلپ ہے۔ Tailbone Pain ہے یاریڑھ کی ہڈی میں درد ہے یا عرق النساء کا درد ہے۔ جو کمر کے نچلے حصے سے شروع ہوتا ہوا ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ تک جاتا ہے۔ الغرض کمر کا کسی بھی قسم کا پرانے سے پرانا شدید درد ہو۔جو مریض کو بہت ہی تڑپاتا ہو اور اس کے لئے روزمرہ کے کام کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہوتو ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے انہیں ان کے نام سے منسوب دو قرآنی تعویذات دئیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو کہ درد سے شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ ایسی صورت میں دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر کسی بھی قسم کے بری نظر،حسدیا جادو کے اثرات ہیں۔

kamar dard ka purasar ilaj

very effective back pain cure in quran

کمر کے درد کاعلاج
جس وجہ سے اس پر کوئی بھی میڈیسن اثر ہی نہیں کرتی۔جونہی شفاء اور روحانی حفاظت کے تعویذات مریض کے جسم سے مس ہوتے ہیں تو ان میں موجود شفاء کی روحانی تاثیر سے مریض کے دماغ کو ایسا روحانی سکون ملتا ہے۔ جس سے باڈی میں ایک ہارمون ایکٹو ہوتا ہے۔ جسے اینڈورفنز کہتے ہیں۔ یہ وہ ہارمون ہے جس کے ایکٹو ہوتے ہی جسم کے جس جس حصے میں درد ہو وہ اللہ کے کرم سے ختم ہوجاتا ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ مریض کو ایسی روحانی قوت ارادی محسوس ہوتی ہے۔ جس سے اسے کوئی بھی درد محسوس نہیں ہوتا۔اب تک بہت سارے مریض اللہ کے کرم سے اس روحانی علاج کی بدولت کمردرد، مہروں کے درد، ریڑھ کی ہڈی کے درد سے کامل شفاء پاچکے ہیں۔ علاوہ ازیں! اگر آپ کو کمر کے درد کے علاوہ بھی جسم کے کسی اور حصے میں درد یا تکلیف کی شکایت ہے تو اس سے شفاء کے لئے بھی آپ یہ تعویذات حاصل کرسکتے ہیں۔ شفاء اللہ کے کرم سے یقینی ہوگی۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555