جن کا نام Dسے شروع ہوتا ہے
ان کے A-Z تمام مسائل کا فوری
روحانی حل یہ ہے
آج کے اس دور میں جتنے بھی افراد ہیں۔ جن کا نام Dسے شروع ہوتا ہے۔ ان کے تمام مسائل کا فوری روحانی حل ایک ہی روحانی پلیٹ فارم پر مہیاکیا جارہا ہے۔اگر D نام والے افراد کے ہاں اولاد نہیں ہیں تو دونوں میاں بیوی کو چاہیے کہ روزانہ سورۂ المریم کی تلاوت کیا کریں۔ اگر شادی کا مسئلہ ہے تو سورۂ المزمل کی تلاو ت کو اپنا معمول بنا لیں۔ ڈپریشن کی صورت میں یہ آیت مبارکہ وَاِذَ امَرِضْتُ فَھُوَایَشْفِینِ۔ روزانہ 11 مرتبہ تلاوت کریں اور پانی پہ دم کرکے پی لیا کریں۔ قرض، غربت، تنگدستی، فقر وفاقہ کی صورت میں اسم اعظم سبحان اللہ یا رزاق کو 41 مرتبہ فجر کی نماز کے بعد پڑھیں۔ D نام والے مردو خواتین جو کہ شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔اگر وہ ایک بہترین اور خوشحال زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ او ر چاہتے ہیں کہ انہیں سسرال میں باعزت مقام ملے اور وہ ہر کسی کی نگاہ میں ہر دلعزیز بھی ہوں تو روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود کو 207 مرتبہ پڑھا کریں۔ D نام والے جو بچے والدین کے نافرمان ہوچکے ہیں۔ انہیں تابعدار ی میں لانے کے لئے روزانہ اسم سبحان اللہ 120 مرتبہ پڑھ کے ان کی پیشانی پر دم کر دیا کریں۔ امتحان میں ناکامی کا سامنا کرنے والے D افرا د اگر تو سورۂ الیٰسین کی تلاوت کو معمول بنا لیں تو ان شا ء اللہ وہ ایسی حیران کن کامیابی پائیں گے کہ دوسرے افراد بھی ان سے متاثر ہوں گے۔ جن D نام والوں کو کاروبارمیں بہت نقصان ہوتا ہے۔ان کے دوست کم اور دشمن زیادہ ہیں۔ کسی نے ان پر جادو، بندش یا نظر بد کی صورت میں بد اثرات مسلط کر دئیے ہیں۔ انہیں چاہیے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے پہن لیں یا گھر میں رکھ لیں۔ ان شاء اللہ نہ کوئی جادو باقی رہے گا اور نہ ہی نظر بد کے اثرات۔ D نام والے وہ افراد جو کہ کسی بھی قسم کی جسمانی، روحانی و نفسیاتی بیماری کا شکار ہوچکے ہیں۔ انہیں چاہیے کہ اپنا نام خاص دعا کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں لکھوائیں۔ دعا کے ساتھ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا تعویذ اپنے نام سے منسوب کرواکے پہن لیں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عطا ہوگی۔
علاوہ ازیں! اگرD نام والوں کو بہت سارے مسائل کا سامنا ہے اور وہ اپنے مسائل کے مطابق اسم اعظم یا قرآنی تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے دئیے گئے فون نمبرز پر براہ راست رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ ہر قرآنی تعویذکا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں ہیں تو یہی تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555