امتحان میں کامیابی کا وظیفہ
السلام و علیکم ناظرین! آج کی ویڈیو میں ہم آپ سے امتحان میں کامیابی کا ایک بہت ہی شاندار وظیفہ شیئر کریں۔اس وظیفے کو کرنے سے امتحان میں کامیابی یقینی ہوتی ہے۔ایسے طالب علم جو امتحان میں اچھے ماکس حاصل کر نا چاہتے ہیں۔اور چاہتے ہیں کہ وہ امتحان میں اچھے نمبرز حاصل کر کے اپنے والدین،بہن بھائیوں،دوست و احباب اور عزیز رشتہ داروں کی نظروں میں ایک باعزت مقام حاصل کریں۔ہر کوئی اس کی کامیابی کے لیے خوش ہو۔ا متحان میں اعلی کامیابی حاصل کر لینے کے بعد ہر ایک سے داد وصول کرے۔ تو اس سلسلے میں یہ وظیفہ بہت ہی مجرب اور اکسیر ہے۔امتحان میں اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے کے لیے اکژ اوقات سٹوڈنٹس کو کافی تگ و دو سے گزرنا پڑتا ہے۔خواہش ہوتے ہوئے بھی بعض اوقات پڑھائی کے دوران سر بھاری ہونا، چکر آنا،آنکھوں پر بوجھ محسوس ہونا،نیند کی کیفیت ہو جانا،پڑھائی میں دل نہ لگنا وغیرہ جیسی علامات ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔جس وجہ سے انتہائی ذہین ہونے کے باوجود بھی ایسے سٹوڈنٹ اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہیں کر پاتے۔ان تمام ظاہری وجوہات کو دور کرنے اور امتحان میں اچھی پوزیشن حاصل کرنے کے لیے یہ وظیفہ بہت ہی کمال ہے۔قرآن پاک کی ایک بہت ہی مبارک سورت سورۂ اخلاص کا یہ وظیفہ ہے۔یہ وظیفہ آپ نے اس طرح کرنا ہے۔کہ جب بھی سبق یاد کرنے لگے تو سب سے پہلے اول و آخر تین مرتبہ درودپاک کے ہمراہ اللہ پاک کا یہ صفاتی نام یَا فَتَاحُ 11 مرتبہ تلاوت کریں۔پھر سورہ اخلاص 7 مرتبہ تلاوت کریں۔ اس وظیفے کی برکت سے انشاء اللہ امتحان میں کامیابی ممکن ہو گی۔بھولا ہوا سبق پھر سے یاد ہو گا۔پڑھائی میں دل لگے گا۔اور اچھے ماکس کے ساتھ بہترین پوزیشن ملے گی۔اورایسے سٹوڈنٹ جو سخت محنت کے باوجود اپنی سوچوں کے مطابق کامیابی حاصل نہیں کر پاتے۔ اور ہرممکن کوشش کرتے ہیں کامیاب ہونے کی لیکن ان کی ہر کوشش،محنت،لگن ناکام ثابت ہوتی ہے۔اپنی اس ناکامی کی وجہ سے ایسے طالب علم آگے نہیں بڑھ پاتے اور دوسرے سٹوڈنٹس سے بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔اپنی ناکامی کی اصل وجوہات سے لاعلمی کی بناء پر ایسے ذ ہین سٹوڈنٹ اپنا فیوچر برباد کر لیتے ہیں۔ہمارے مشاہدات اور تجربات کے مطابق طالب علم کی انتھک محنت کے باوجود ناکامی کی وجہ بندش ہوتی ہے۔

 Wazifa for Success in Exam

Kamyabi ka Wazifa

ناکامی کو کامیابی میں بدلنا
روحانی نقطہ نظر سے سٹوڈنٹ کی کامیابی کو ناکامی میں بدلنے والی سب سے خطرناک چیز حسد ہے۔بعض حاسد طالب علم بد عملیات،جادو و ٹونہ اور بد نظری کے ذریعے تعلیمی بندش کروا کے اس کی کامیابی کو ناکامی میں بدلنے کی کوشش کر تے ہیں جس وجہ سے ایسے سٹوڈنٹ زندگی کی دور میں بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔اور ناکامی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔اس لئے ایسے طالب علم جن کی ناکامی کی وجہ روحانی ہوتی ہے۔ ان کے لیے آپ امتحان میں کامیابی کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کرسکتے ہیں۔ ہمارے روحانی سینٹر میں اس تعو یز کے اندر اسی وظیفے کو اور مختلف قرآنی آیات کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم کیا گیا ہے۔علا وہ ازیں اس تعویز کی روحانی تاثیر کو بڑھانے کے لیے خا ص الخاص مرقبات بھی ادا کیے جاتے ہیں۔ اتنے روحانی عوامل سے گزرنے کے بعد جب یہ تعویز سائل کے نام اور والدہ کے نام منسوب کیا جاتا ہے۔تو اللہ کی رحمت سے ہر طرح کے بد عملیات،جادوو ٹونہ اور بد نظری کے ا ثرات اس کے وجود سے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں۔اور فوری طور پر وہ سائل اللہ کی پناہ میں آجاتا ہے۔اور اسے ایسے لگتا ہے جیسے اس کا دماغ بہت سٹرونگ ہو گیا ہے۔اور جو یاد کرتا جا رہا ہے وہ آسانی سے حفظ ہوتا جا رہا ہے۔ایسے طالب علم جب کمرہ امتحان میں بیٹھتے ہیں۔ان کو امتحان دینے کے دوران ہی اپنی کامیابی کا ادرک ہو جاتا ہے۔اور امتحان میں ایسی زبردست کامیابی نصیب ہوتی ہے کہ ہر کوئی اس کی اس قابلیت سے دنگ رہ جاتا ہے اور متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔آپ بھی اس تعویز کوبطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذ منگوانے کے لئے مرد حضرات حسنین صاحب سے 0092 306 5111214 پر اور خواتین 0092 323 7718185 یا 0092 323 7718187 پررابطہ قائم کریں۔