سورۂ المریم سے حمل ٹھہر گیا
اسلام و علیکم ناظرین سورۂ آل عمران کی تفسیر میں لکھا ہے کہ حضرت عمران ؑ کی بیوی صاحبہ جو کہ حضرت مریم ؑ کی والدہ تھیں۔ حضرت محمد بن اسحاق ؑ فرماتے ہیں کہ انہیں اولاد نہیں ہوتی تھی۔ انہوں نے ایک دن ایک چڑیا کو دیکھا کہ وہ اپنے بچوں کو چوغہ دے رہی ہے تو انہیں ولولہ (جوش) اٹھا اور انہوں نے اللہ تعالیٰ سے اسی وقت دعا کی اور خلوص کے ساتھ اللہ کو پکارا۔ اللہ تعالیٰ نے بھی ان کی دعا قبول فرمالی اور اسی رات انہیں حمل ٹھہر گیا۔ (تفسیر ابن کثیر)ناظرین ایسی بہنیں جو ابھی تک بے اولاد ہیں۔ انہیں حمل ٹھہرتا ہی نہیں یا پھر حمل بار بار ضائع ہوجاتا ہے۔ حمل برقرار نہ رہنے کی وجہ خواہ کسی بھی قسم کی میڈیکلی پرابلم ہو یا پھر قدرت کی طرف سے دیر۔ ان شاء اللہ تعالیٰ سورۂ المریم کے وسیلے سے حصول اولاد کے لئے مانگی گئی دعا کبھی رد نہیں ہوتی۔ ہمارا ذاتی تجربہ ہے کہ سورۂ المریم نہ صرف اولاد کے حصول کے لئے بہت شاندار سورۂ المبارکہ ہے بلکہ روحانی فیض سے بھی مالا مال ہے۔ اسی لئے ہمار ے روحانی سینٹر میں عمل ترتیب دئیے گئے ہیں۔ جن کی بدولت اب تک بے شمار خواتین اللہ کی رحمت سے اولاد کی نعمت پا چکی ہیں۔ جن میں سے ایک روحانی عمل یہ ہے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں بے اولاد میاں بیوی کے لئے سورۂ المریم کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو سلسلے کے چند ممبران مل کر سورۂ المریم کی تلاوت کرکے دم کرتے ہیں۔ سورۂ المریم کا یہ تعویذ سائل کے نام منسوب کرتے وقت اس کے مسائل کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہے تاکہ دعا کی قبولیت جلد ہوسکے۔

 Surah Maryam For Pregnancy

Wazifa for baby Surah Maryam

روحانی فیض
جیسا کہ جن خواتین کو کسی بھی طرح کا میڈیکلی پرابلم ہو تو ماہرین اس تعویذ پر شفاء کاخاص مراقبہ بھی ادا کرتے ہیں تاکہ حمل نہ ٹھہرنے کی جو بھی روحانی یا جسمانی وجوہات ہوں۔ اللہ کی ذات انہیں شفاء عطا فرمائیں اور سورۂ المریم کی روحانی برکات کا اس سائل پر نزول ہو اور حمل جلد ٹھہر جائے۔ لیکن اگر کسی سائل کے ہاں اولاد نہ ہونے کی کوئی بھی جسمانی وجہ نہ ہو تمام ڈاکٹری رپورٹس بھی کلیر ہوں تو اس تعویذ کو منسوب کرنے کے دوران ماہرین اس سائل کے لئے اللہ کے حضور گڑگڑا کر خصوصی دعا بھی کرتے ہیں۔ اسی لئے اللہ کی رحمت سے سورۂ المریم کے تعویذات کی روحانی تاثیر میں ان دعاؤں کی بدولت اس قدر اضافہہوتا ہے کہ ایسی تمام خواتین کو اللہ کی ذات صاحب اولاد بنا دیتے ہیں ان شاء اللہ۔سورۂ المریم کے فیض سے اب تک اللہ کی ذات نے بہت سی خواتین کو بیٹوں کی نعمت سے نوازا اور بعض کو بیٹیوں جیسی رحمت عطا فرمائی مگر کسی کو بھی خالی ہاتھ نہیں لوٹایا۔جس نے یقین سے مانگا اسے بہت جلد عطا کیا اور جس نے لاپرواہی سے مانگا اسے بھی عطا کیا۔کسی کو جلد کسی کو دیر سے مگر سب کو اولاد عطا فرمائی۔ ناظرین آپ بھی یقین کے ساتھ سورۂ المریم کا یہ تعویذ اپنے نام منسوب کروائیں ان شاء اللہ بہت جلداللہ کی ذات آپ کو بھی اولاد کی ٹھنڈک نصیب فرمائیں گے۔ یہ تعویذ آپ 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذ منگوانے کے لئے خواتین 0092 323 7718185 یا 0092 323 7718187 پر اور مرد حضرات بلال صاحب سے 0092 323 4028555 پر رابطہ قائم کریں۔