گھر سے چیزیں خودبخود غائب ہونے سے روکنے کا تعویذ
بعض جادو ایسے ہوتے ہیں جن کے ذریعے کسی بھی انسان پر نظر بندی کر دی جاتی ہے۔ نظر بندی کے ذریعے انسان کے دماغ کو کنڑول کر لیا جاتا ہے۔ پھرجادو کے ذریعے جو جو سوچ متاثرہ انسان کے دماغ میں ڈالی جاتی ہے۔ وہ ویسا ہی کرتا جاتا ہے۔ اسی لئے شیطانی ذہن رکھنے والے عاملین کے پاس جب لوگ اپنے مسائل کا حل معلوم کرنے کے لئے جاتے ہیں۔ اسی دوران وہ ان پر نظر بندی کا عمل پڑھ دیتے ہیں۔ پھر اسی نظر بندی کے ذریعے وہ ان کے دماغ میں ایسی سوچیں ڈالتے ہیں کہ جس میں وہ انسان اپنے یا کسی کے گھر سے چیزیں چراتا ہے۔ پیسے، زیور، قیمتی اشیاء یا کوئی بھی چیز غائب کرکے اسی شیطانی عامل تک پہنچاتا ہے۔ جس نے اس پر نظر بندی کے عمل پڑھا ہولیکن یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ وہ شیطانی عامل اسی انسان کو ہی گھر سے چیزیں غائب کرنے کے لئے استعمال کرے۔ وہ اگر اس فرد پر یا اس کے گھر میں شیطانی موکلات کو جادو کے ذریعے پابند کردے تو ایسی صورت میں وہی شیطانی موکل اس گھر سے چیزیں غائب کرتے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسا ہر کیس میں نہیں ہوتا۔ اب جیسے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں جب ایسے سائلین رابطہ کرتے ہیں۔ جن کے گھر سے چیزیں خودبخود غائب ہوتی ہیں تو بہت سارے کیسز میں چیزیں غائب نہیں چوری ہوتی ہیں۔

Gumshuda Cheez Milne Ka Wazifa

Ghar Se Cheezon Ka Gayab Hona Taweez/Wazifa

چیزوں کا غائب ہونا
اس لئے چوری شدہ چیزوں کی واپسی کے لئے ان افرد کو یہ دعا پڑھنے کی تاکید کی جاتی ہے۔ اَللّٰھُمَّ اَجِرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًا مِّنْھَا اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ یہ دعا 7 دن روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے گمشدہ یا چوری شدہ چیز واپس مل جاتی ہے یا اس کا سراغ مل جاتا ہے یا نقصان پورا ہوجاتا ہے یا بدلے میں کوئی دوسری چیز مل جاتی ہے۔ اور اگر معاملہ نظربندی کے جادو کا ہو تو پھر اسی دعا کے اعداد کا نقش سحر زدہ افراد کے نام ہمارے روحانی ماہرین منسوب کرتے ہیں۔ جب انہیں یہ نقش ارسال کیا جاتا ہے تو اس گھر کے تمام افراد سے نظر بندی والے جادو کے اثرات فوری ختم ہونے لگتے ہیں۔ اسی بناء پر کوئی بھی عامل کسی بھی جادو کے ذریعے اس گھر سے چیزیں غائب نہ کرواپائے گا۔ اس نقش کے ساتھ دوسرانقش اس گھر کی روحانی حفاظت کے لئے بھی ارسال کیا جاتا ہے تاکہ آئندہ وہ گھر ہر قسم کی چوری، ڈکیتی، نظربندی یا کسی بھی قسم کے جادو سے بھی محفوظ رہے اور جب تک یہ نقوش اس گھر میں موجود رہیں۔تب تک اس گھر سے چیزیں غائب نہ ہوپائیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555