دشمنوں کا ہر وار حب کے اس تعویذ سے ناکام ہوگا
اگر آپ بہت عرصے سے خطرناک دشمنوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ وہ دشمن خواہ آپ کے خاندان میں سے ہیں یا پھر کاروباری دشمن ہیں یا پھر جادو ٹونے کروانے والے دشمن ہیں۔ الغرض دشمن خواہ کسی بھی صورت میں آ پ کے اردگرد موجود ہے۔ وہ آپ کے خلاف سازشیں رچاتا ہے۔ آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکام کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ آپ پر بار بار کالے جادو کے ذریعے بندشیں کرواتا ہے تاکہ آپ کا کوئی بھی کام نہ ہوپائے۔ ہر کام میں رکاوٹ آئے۔ کاروبار فلاپ ہوجائے۔ آپ کی صحت خراب ہوجائے۔آپ زندگی کے ہر معاملے میں ناکام ہوجائیں۔پھر وہ دشمن چاہے آپ کے سسرال میں موجود ہو۔ کاروباری دشمن ہو یا پھر ایسا دشمن ہو جس کاآپ کو بھی نہیں پتہ کہ وہ کیوں آپ کے ساتھ دشمنی کر رہا ہے۔ وہ چاہے چھپ کر آپ کو نقصان پہنچا رہا ہے یا پھر سامنے آکر آپ کو دھمکیاں دیتا ہے۔ اب اللہ کے کرم سے آپ پرانی سے پرانی دشمنی کو بھی حب کے اس تعویذ کی بدولت بے پناہ محبت میں بدل سکتے ہیں۔

 Dushman Ko Tabah o Barbad Kadne Ka Amal

Enemy Destroy Taweez Amal

دشمنی محبت میں بدل جائے گی
جس کی بدولت اب تک بے شمار افراد اپنے دشمنو ں کو دوست بنانے میں اللہ کی رحمت سے کامیاب ہوچکے ہیں۔ حب کے اس تعویذ پر چونکہ محبت کی بے شمار قرآنی آیات خاص اوقات میں تلاوت کرکے دم کی گئی ہیں۔ اسی لئے اللہ کے کرم سے جونہی یہ تعویذ ایسے افراد کے نام سے منسوب ہوتا ہے جو اپنے دشمنوں سے مکمل طور پر چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو تعویذ میں موجود روحانی تاثیر کی بدولت ان میں ایسی روحانی کشش پیدا ہوتی ہے۔ جو ان کے دشمنوں کے دلوں پران کا رعب و دبدبہ قائم کرتی ہے۔ان کے دلوں کی نفرت یا بدگمانی کو ختم کردیتی ہے۔ جس کے نتیجے میں وہی دشمن بہت ہی جلد دوستوں میں شمار ہوجاتا ہے۔اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555