ڈپریشن سے شفاء کا تعویذ
ڈپریشن کے جتنے بھی مریض ہیں۔ ان کے لئے ہم ایک بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کرر ہے ہیں۔ جو کہ ڈپریشن سے یقینی شفاء کا بہت ہی مجرب وظیفہ ہے۔ 12 سال سے اب تک یہ وظیفہ ڈپریشن کے مریضوں کو بتایا جارہا ہے اوراللہ کی ذات نے انہیں ڈپریشن سے کامل شفاء عطا فرمائی ہے۔ اس لئے آپ بھی یہ وظیفہ ضرور کریں اور اللہ کے کرم سے شفاء پائیں۔وظیفہ یہ ہے: آپ روزانہ بعد از نماز مغرب اسم اعظم اللہ الصمد کو 300مرتبہ اور سبحان اللہ یا باسط کو 41 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور وہ پانی پی لیں۔جونہی یہ دم والا پانی آپ کے حلق سے نیچے اترے گا تو آپ کا دماغ بہت ہی زیادہ روحانی سکون محسوس کرنے لگے گا۔ اوران شاء اللہ صرف 3-7 روز میں ہی آپ کو واضح طور پر محسوس ہوگا کہ آپ کا دماغ ڈپریشن اور اینگزائٹی سے آزاد ہونے لگا ہے۔ اب تک اس وظیفے سے بہت سارے ڈپریشن کے مریضوں نے شفاء پائی ہے۔ یہ وہ مریض تھے جن پر کوئی میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی تھی مگر اللہ کی ذات نے اپنے پاک کلام سے انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائی۔ علاوہ ازیں! ہمارے سالوں کے مشاہدات کے مطابق ڈپریشن کے ان مریضوں پر دوا اثر نہیں کرتی۔ جن پر بری نظر یا جادو وغیرہ کے اثرات ہوتے ہیں کیونکہ یہ بد اثرات بھی انسان کو ہر وقت اینگزائٹی کا شکار رکھتے ہیں اور جب یہ بد اثرات پرانے ہوجائیں تو انسان ذہنی پریشانیوں اور شدید ڈپریشن کا شکار ہوجاتا ہے۔ اس لئے ایسے مریضوں کو ڈپریشن سے باہر لانے کا طریقہ یہ ہے کہ انہیں اس وظیفے کے ساتھ بد اثرات کے توڑ کا اور شفاء کا تعویذ بھی دیا جاتا ہے۔

Depression Se Nijat Ka Wazifa

Taweez For Depression

ڈپریشن سے نجا ت
بداثرات کے توڑ کے لئے انہیں سورۂ البقرہ کا تعویذ ان کے نام سے منسوب ارسال کیا جاتا ہے۔ جب کہ ڈپریشن سے شفاء کے لئے انہیں سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے۔ جونہی یہ تعویذات مریض کے جسم سے مس ہوتے ہیں تو اینگزائٹی یا ڈپریشن کا باعث بننے والے ہر قسم کے شدید اثرات اس سے فوری دور ہوجاتے ہیں۔ اور پھر سورۂ الشوریٰ کی روحانی تاثیر سے مریض کے وہ نفسیاتی مسائل فوری ٹھیک ہوتے ہیں۔ جو کہ ڈپریشن کا سبب بنتے ہیں۔ یوں ڈپریشن کا مریض اللہ کے کرم سے اس روحانی علاج کی بدولت ایسی کامل شفاء پاتا ہے کہ زندگی بھر اسے ڈپریشن دوبارہ نہیں ہوتا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555