بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن کو ختم کرنے کاعلاج
اکثر خواتین کو ایک، دو بچوں کی پیدائش کے بعد ڈپریشن ہوجاتا ہے۔ جسے Postpartum ڈپریشن کہتے ہیں۔ ویسے تو ڈپریشن کی یہ قسم ڈلیوری کے دو ہفتے بعد خود ہی ٹھیک ہوجاتی ہے مگر بہت ساری خواتین کا یہ ڈپریشن لمبے عرصے تک ٹھیک نہیں ہوتا۔بہت ساری ادویات اور علاج کے باوجود ان کا وہ ڈپریشن ختم نہیں ہوتا۔ کمزوری، نڈھالی اور کم ہمتی محسوس ہوتی ہے۔ تنہائی کا احساس ہوتا ہے۔تھکاوٹ رہنے لگتی ہے۔عبادت کی جانب دل راغب نہیں ہوتا۔ کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا۔ خوشی کے ہارمونز ان ایکٹو ہوجاتے ہیں۔ ڈپریشن اور اینگزائٹی کی کیفیت ہر وقت طاری رہتی ہے۔ جس وجہ سے ان کے لئے بچے کو سنبھالنا یا خود کو سنبھالنا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ایسی خواتین غصے اور چڑچڑے پن کا شکار رہنے لگتی ہیں۔ بچوں کی ہر وقت ڈانٹ ڈپٹ کرکے ان پر غصہ نکالتی ہیں۔ خود کو Maintain نہیں رکھتیں۔لہٰذ ا ہم ایسی خواتین کو ڈپریشن سے نجات کا بہت ہی موثر روحانی علاج بتانے جارہے ہیں۔

surah for depression in quran,

depression se nijat pane ka taweez

ڈپریشن کا خا تمہ
یہ وہ روحانی علاج ہے جس کی بدولت اب تک بہت ساری خواتین اللہ کے کرم سے ڈپریشن سے چھٹکارا پانے میں کامیاب ہوچکی ہیں۔ Postpartum ڈپریشن کے روحانی علاج میں آپ کو دئیے جائیں گے قرآن کریم کی بہت ہی پاورفل سورہ مبارکہ کے تعویذات۔ ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو کہ ڈپریشن سے نجات کے لئے ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ حسد، جادو، نظر بد کے ان اثرات کو ختم کرنے کے لئے جو کہ حمل کے دوران یا ڈلیوری کے بعد حاسدین کی جانب سے خواتین پر مسلط کر دئیے جاتے ہیں۔ جونہی آپ اپنے نام سے منسوب دونوں تعویذات پہنیں گی تو ان شاء اللہ تمام قسم کے بد اثرات آپ کے جسم سے نکل جائیں گے اور آپ کا دماغ روحانی سکون کے ایسے مرکز پر آجائے گا۔ جہاں پر نہ آپ کو اینگزائٹی، ڈپریشن، غصہ، چڑچڑاپن اور تھکاوٹ کی کیفیت باقی رہے گی اور نہ ہی کسی کام سے بیزاری محسوس ہوگی ان شاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555