آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نامCاورI سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

C Or I Ki Jori KAsi RAhy Gi

ایسے لوگ جن کا نام حرف I سے شروع ہوتا ہے ان کی بہترین Qualityیہ ہوتی ہے کہ یہ سب سے منفرد ہوتے ہیں۔I نام کے زیادہ تر لوگ بہت جوشیلے اور محنتی ہوتے ہیں۔یہ اپنی زندگی کسی نہ کسی مقصد کے تحت گزارتے ہیں اور اپنے اس مقصد کو پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ اگر اخلاق کی بات کی جائے تو I نام کے زیادہ تر لوگ انتہائی با مروت ہوتے ہیں۔یہ دوسروں کے ساتھ ہمیشہ انتہائی گرم جوشی کے ساتھ ملتے ہیں اور حسن اخلاق سے پیش آتے ہیں۔جبکہ ان میں سے بعض تھوڑے سخت مزاج بھی ہوتے ہیں اور بعض اوقات ان کا رویہ دوسروں کے ساتھ تھوڑاe Rudہو جاتا ہے جس کی وجہ سے انہیں لوگوں کی ناراضگی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔I نام کے زیادہ تر لوگ محبت میں کمال کی مہارت رکھتے ہیں کچھ ہی لمحوں میں دوسرے کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں جبکہ یہ خود بھی محبت کے معاملے میں وفادار ہوتے ہیں لیکن ان میں سے بعض پیار اور محبت کو کوئی خاص اہمیت نہیں دیتے اور زندگی کو چند اصولوں کے مطابق گزارنے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔I نام کے زیادہ تر لوگ اپنی محنت کے بل بوتے پر ترقی کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں اور کاروباری میدان میں خوب ترقی بھی کرتے لیکن یہ پیسے کے معاملے میں تھوڑے محتاط ہوتے ہیں اس لئے سوچ سمجھ کر روپے خرچ کرتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں بعض اوقات کنجوس تصور کیا جاتا ہے۔

ایسے لوگ جن کا نام C سے شروع ہوتا ہے وہ بے شمار خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔یہ تخلیقی صلاحیتوں اور ہر میدان میں دوسروں سے سبقت لے جانے والے ہوتے ہیں۔یہ اپنی زندگی کے ہر مقصد کو لے کر پرجوش جذبات رکھتے ہیں۔ان میں زیادہ تر لوگ با ہمت اور حوصلہ مند ہوتے ہیں اس لیے اپنی زندگی میں آنے والی ہر مشکل کو اپنی ہمت اور طاقت سے آسانی میں تبدیل کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں جبکہ ان میں سے بعض تھوڑے کاہل اور سست طبیعت کے مالک بھی ہوتے ہیں جو زندگی میں آنے والے چھوٹی سے چھوٹی پریشانی اور مشکل سے دور بھاگتے ہیں۔ ان کی زندگی کا نصب العین معیاری تصورات سے بلند ہوتا ہے جبکہ ان میں سے بعض اپنے تمام صلاحیتوں اور اہلیتوں کے باوجود اپنی خواہشات کو پورا نہیں کر پاتے۔یہ دوسروں پر جلدی اعتماد نہیں کر پاتے۔صرف اسی کو اپنا رازدان بناتے ہیں جو ان کو اچھے طریقے سے سمجھ سکے۔ ان میں سے بعض خود غرض بھی ہوتے ہیں جو دوسروں سے زیادہ اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں۔ C نام کے لوگ لاشعوری طور پر کسی بھی ضد میں آکر محبت میں گرفتار ہو سکتے ہیں اور ضد کی بنا پر ہی محبت کے سحر سے آزاد بھی ہو سکتے ہیں۔یہ اپنے جیسی خصوصیات دوسروں میں ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں اور اگر انہیں وہ خصوصیات نہ مل سکیں تو یہ جلدی متنفر بھی ہو جاتے ہیں۔

اگر بات کی جائے C اور I نام کی جوڑی کی تو اگر C نام کے مرد ہوں تو وہ اپنی بیوی کو لے کے مخلص ہوتے ہیں جبکہ ان کی شخصیت قدرتی صلاحیتوں سے مزین ہوتی ہے تو اس وجہ سے ان میں سے بعض مرد ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اگر اپنی بیوی میں وہ خصوصیات نہ ملیں تو بعض اوقات اپنی بیوی سے متنفر بھی ہو جاتے ہیں۔اگر I نام کی بیویاں ہوں تو وہ باشعور اور باکردار ہوتی ہیں اور اپنے شوہر کو لے کے وفادار ہوتی ہیں لیکن ان میں سے بعض ایسی بھی ہوتی ہیں جن کے شوہر کے ساتھ بعض معاملات میں تضاد آجائے تو ضد میں آکے خود ہی اپنے اس رشتے کا نقصان کر بیٹھتی ہیں۔دوسری طرف اگر I نام کے شوہر ہوں تو وہ اپنی بیوی کے ساتھ اچھا ازدواجی رشتہ قائم کرتے ہیں اور اچھی زندگی بسر کرتے ہیں جبکہ ان میں سے بعض تھوڑے بہت غصے والے بھی ہوتے ہیں لیکن پھر بھی بعض معاملات میں اپنے غصے پر قابو پا لیتے ہیں اور اپنے رشتے کو پوری ایمانداری سے نبھاتے ہیں۔اگر C نام کی بیویاں ہوں تو وہ ایک اچھی ہمسفر ثابت ہوتی ہیں اور اپنی ساری زندگی اپنے شوہر اور فیملی کی خوشی میں گزارتی ہیں جبکہ ان میں سے بعض Financiallyلحاظ سے تھوڑی خود غرض بھی ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے ان کا ازدواجی رشتہ بعض اوقات Crisesکا شکار ہو جاتا ہے۔ ان سارے نقاط کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ اگر C اور I نام کے لوگ تھوڑی بہت Understanding سے کام لیں تو ایک اچھا ازدواجی رشتہ قائم کر سکتے ہیں۔

لہٰذا اگر Cاور Iدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَا باری، یَا عَظِیمُ1092 مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

ISm E Azam

یہ اسم اعظم 1092 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555