آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نام E اورG سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

E Or I Ka Mizaj

ایسے افراد جن کا نام E سے شروع ہوتا ہے ان کو اللہ تعالیٰ نے بہت سی خوبیوں سے نوازا ہوتا ہے یہ لوگ زیادہ تر Luckyہوتے ہیں۔ایسے لوگ بلند خیالات کے مالک ہوتے ہیں اور یہ اپنی زندگی میں کچھ بڑا کر جانے کا جذبہ رکھتے ہیں اور بہت زیادہ محنت کرتے ہیں اور خوش گوار زندگی گزارتے ہیں۔ان لوگوں کو دوسروں کے جذباتوں کی بہت قدر ہوتی ہے او ر اپنے عزیز و اقارب میں سب کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آتے ہیں اس وجہ سے یہ اپنے رشتے داروں میں بھی ہردلعزیز ہوتے ہیں۔ایسے لوگ پیار محبت کے معاملے میں مخلص اور وفادار ہوتے ہیں اور اپنے لائف پارٹنر کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتے۔ یہ لوگ زیادہ تر دوسروں کے ساتھ ہمدر د اور ہر دکھ سکھ بانٹنے والے ہوتے لیکن ان میں سے بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو دوسروں کو دکھ اور پریشانی دیتے وقت ذرا بھی ترس یا افسوس نہیں ہوتا اور ان کی زندگی کا مقصد صرف اور صرف دوسروں کی راہ میں کانٹے بچھانا ہوتا ہے۔

اگر ہم بات کریں I نام کے لوگوں کی توایسے لوگ جن کا نام I سے شروع ہوتا ہے وہ ہمیشہ دوسروں کے ساتھ بھلائی کرتے ہیں کیونکہ وہ دوسروں کو تکلیف میں نہیں دیکھ پاتے اور ان مدد کرنے میں سکون محسوس کرتے ہیں۔ان لوگوں کا دل بہت نرم اورمحبت وخلوص سے بھرا ہوتا ہے۔پیار محبت کے معاملے میں یہ لوگ بہت وفادار ہوتے ہیں لیکن اگر ان کے ساتھ بے وفائی کی جائے تو یہ اس کی طرف دوبارہ مڑ کر نہیں دیکھتے۔اگر ہم کاروباری لحاظ سے دیکھیں تو یہ لوگ اپنی محنت اور لگن کی وجہ سے بہت جلد کامیاب ہو جاتے ہیں اور معاشرے میں اپنا مقام بنا لیتے ہیں لیکن ان میں سے بعض زیادہ محنتی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے ترقی کے میدان میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ان میں سے بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو تھوڑے بہت مفادپرست اور مطلبی ہوتے ہیں اور اپنی ذاتی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے ہر حد پار کرجاتے ہیں۔

اگر ہم بات کریں E اور Iکی جوڑی کی تو اگر E نام کے مرد اور I نام کی خواتین ہوں تو ان کی شادی شدہ زندگی کامیاب اور خوشگوار ہوتی ہے کیونکہ ان دونوں کو اپنی زندگی کے بعض معاملات میں اگر Compromiseبھی کرنا پڑے تویہ اس سے پیچھے نہیں ہٹتے۔کیونکہ اگر Eنام کے شوہر ہوں تو ان میں اپنی بیوی کولیکردل میں احساس اور محبت ہوتی ہے اس لئے وہ بھی ان سے خوش اور مطمئن رہتی ہیں۔کیونکہIنام کی زیادہ تر خواتین پیار اور محبت کی متلاشی پائی گئی ہیں اس لئے اگر ان پر ذرا سی بھی توجہ دی جائے تو یہ بہترین ہمسفر ثابت ہوتی ہیں۔لیکن ان میں سے بعض ایسی بھی دیکھی گئی ہیں جن کی پوری توجہ اپنی ذاتی زندگی پر ہوتی ہے اس لئے اپنے شوہر کی کوئی پرواہ نہیں کرتیں لیکن اس کے باوجود وہ اپنے شوہر پر دباؤ برقرار رکھنے کی پوری کوشش کرتی ہیں۔

اسی طرح اگرIنام کے شوہر ہوں تو وہ خوش مزاج اور اچھی سیرت کے مالک ہوتے ہیں اور کردار کی یہی خوبی ان کی ازدواجی زندگی میں مفید ثابت ہوتی ہے۔لیکن اگر انہی پر حکمرانی کا عنصر غالب آجائے تو پھر یہ اپنی بیوی کو دبا کر رکھنا پسند کرتے ہیں۔دوسری طرف اگر Eنام کی بیویاں ہوں تو ا ن بھی شوہرکے دل میں جگہ بنانے کا بہترین ہنر موجود ہوتا ہے۔یہ اپنے کردار اور گفتار کی بدولت انہیں اپنا دیوانہ کرلیتی ہیں اور زیادہ تر کامیاب ازدواجی زندگی بسر کرتے دیکھیں گئی ہیں۔لیکن ان میں سے بعض اپنے رویے کے سخت پن کی وجہ سے شوہر کی نظروں میں وہ مقام حاصل نہیں کر پاتیں جتنا یہDeserveکرتی ہیں۔

لہٰذا اگر EاورIدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظمیَااللّٰہُ،یَاعَلِیمُ216مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

یہ اسم اعظم 216 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555