جن کا نام Gسے شروع ہوتا ہے
ان کے A-Z تمام مسائل کا فوری
روحانی حل یہ ہے
آج کے اس دور میں جتنے بھی افراد ہیں۔ جن کا نام Gسے شروع ہوتا ہے۔ ان کے تمام مسائل کا فوری روحانی حل ایک ہی روحانی پلیٹ فارم پر مہیاکیا جارہا ہے۔G نام والے وہ مر دو خواتین جو زندگی کے ہر معاملے میں ہمیشہ ناکام ہوتے ہیں۔ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں انہیں نقصان ہوتا ہے اور ہمیشہ ان کی سوچ سے الٹ کام ہوتے ہیں تو ایسی صورت میں انہیں چاہیے کہ روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا فتاح کو 120 بار پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ ان شاء اللہ کامیابیوں کے بند دروازے فوری کھلیں گے۔ وہم، وسوسے، شیطانی خیالات، OCD، اینگزائٹی، ڈپریشن یا دیگر ذہنی امراض کا شکار G افراد اگر اسم اعظم سبحان اللہ یا باسط کو روزانہ 259 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ ان شاء اللہ آپ کا دماغ روحانی سکون میں آجائے گا۔اولاد کی نعمت سے محروم G افراد کو ہمارے روحانی سلسلے کی جانب سے سورۂ المریم اور سورۂ البقرہ کا نقش ان کے نام سے منسوب کرکے ارسال کیا جاتا ہے۔ جس کی بدولت اللہ کے کرم سے حمل فوری ٹھہر جاتا ہے۔ گھریلو پریشانیوں کا شکار G افراد کو چاہیے کہ روزانہ سورۂ المزمل کی تلاوت کثرت سے کیا کریں۔ اس سے گھر میں خیرو برکت اور خوشحالی آئے گی۔کاروبار میں مسلسل نقصانات، قرض، تنگدستی، غربت کا شکار G افراد کو چاہیے کہ ہر روزسورۂ الاخلاص کو 11 مرتبہ تلاو ت کرنے کا معمول بنا لیں۔ ان شاء اللہ رزق اتنا آنا شروع ہوجائے گا کہ آ پ سے سنبھالا نہ جائے گا۔ جن G لڑکے لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے۔ انہیں چاہیے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المزمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے پاس رکھیں۔ ان شاء اللہ شادی میں بہت آسانی پیدا ہوگی لیکن اگر رشتے میں کوئی بندش بھی ہے یا جادوٹونہ کروایا گیا ہے تو پھر آپ کو نقش سورۂ الناس بھی اپنے نام سے منسوب کرواکے پاس رکھنا چاہیے۔ ان شاء اللہ صرف 3 سے 6 ماہ کے اندر اندر شادی اللہ کی رحمت سے بہت ہی اچھے گھرانے میں ہونے کے حالات پیدا ہوجائیں گے۔ جن G افراد کی اولاد نافرمان ہے۔ بری صحبت کا شکار ہے یا والدین پر ہاتھ اٹھاتی ہے۔انہیں چاہیے کہ روزانہ اسم سبحان اللہ یا ودود کو 207 مرتبہ پڑھ کے نافرمان بچے کی پیشانی پر دم کریں۔ ان شاء اللہ وہی بچہ اللہ کے کرم سے والدین کا فرمانبردار ہوجائے گا۔ علاوہ ازیں! اگرG نام والوں کو بہت سارے مسائل کا سامنا ہے اور وہ اپنے مسائل کے مطابق اسم اعظم یا قرآنی تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے دئیے گئے فون نمبرز پر براہ راست رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ ہر قرآنی تعویذکا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں ہیں تو یہی تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555