ہمارا آ ج کا موضوع ہے کہ انسان کے جسم پر موجود لکی تل کونسے ہوتے ہیں۔ جو اس کی خوش قسمتی اور خوبصورتی کی علامت تصور کیے جاتے ہیں۔ہر انسان کے جسم کے مختلف حصّوں پر تل ہوتے ہیں۔اور یہ کبھی بھی طاق نہیں ہوتے ہمیشہ جفت ہوتے ہیں۔ایک نر اور دوسرا مادہ کسی بھی انسان کے جسم پر ایک تل موجود نہیں ہوتا ہمیشہ ان تلوں کا جوڑا ہی ہوتا ہے۔کیونکہ اللہ کی ذات نے اس دنیا میں ہر چیز کا جوڑا پیدا کیا ہے۔ ان جوڑوں میں سے کونسا ایسا جوڑا ہے جو کہ انسان کی Luck کو بڑھاتا ہے؟اور کیا یہ جوڑا ہر انسان کے جسم پر موجود ہوتا ہے؟اور ان تلوں میں نر تل اور مادی تل کی کیا پہچان ہوتی ہے؟ یہ جاننے کے لئے اس ویڈیو کو End تک دیکھیں۔آج کی یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت ہی Amazing ہونے والی ہے۔کیونکہ اس ویڈیو میں ہم آپ کو تلوں کے ایسے راز بتانے جا رہے ہیں جو شاید ہی بہت کم لوگ جانتے ہونگے۔ اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں کہ اس چینل پر ہم وظائف، دعا اور تعویذات کی ویڈیوزبھی اپ لوڈ کررہے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔اور اگر آپ اپنے جسم پر موجود تلوں کے لکی جوڑے کے متعلق جاننا چاہتے ہیں۔تو ہمارے چینل کو سسبکرائب کر لیں تاکہ آپ کی مطلوبہ ویڈیو کا نوٹیفیکیشن آپ کو بر وقت مل جائے۔ ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ انسان کے جسم پر موجود Lucky Til کونسے ہوتے ہیں۔ اور نر تل اور مادی تل کی کیا پہچان ہوتی ہے۔ نر تل اور مادی تل کی پہچان میں تھوڑا بہت ہی فرق ہوتا ہے۔نر تل تھوڑا Dark Black ہوتا ہے۔ جب کہ اس کادوسرا حصہ یعنی اس تل کی مادی کا رنگ تھوڑا Light Black ہوتا ہے۔ نر اور مادی کا جوڑاکچھ فاصلے پر اکٹھے یعنی کچھ سینٹی میٹر کے فاصلے پر ہوتے ہیں۔بعض اوقات تلوں کا جوڑا کافی فاصلے پر ایک دوسرے سے الگ بھی ہوتے ہیں۔ اگر تل کا ایک حصّہ چہرے پر ہے تو اس کا دوسرا حصہ ٹانگ کے قریب ہونے کے چانسز زیادہ ہونگے۔اب جاننا یہ ہے کہ ان تلوں میں سے کونسے تل آپ کی Good Luckکو بڑھاتے ہیں۔اگر تل یاMoleآپ کے جسم کے دائیں طرف موجود ہوں تو یہ تل آپ کی خوش نصیبی کی علامت ہوتے ہیں۔اگر تل سر کی چوٹی پر موجود ہو تو یہ انسان دنیا کا خوش قسمت ترین انسا ن ہو تا ہے۔اس کے پاس مال ودولت کی کمی نہیں ہوتی۔معاشرے میں ان کا ایک خاص مقام اور رعب و دبدبہ ہو تا ہے۔اگر تل کندھے کے دائیں جانب ہو تو ایسے لوگ بہت جلد کامیابیاں حاصل کر لیتے ہیں۔اور جس کام کو کرنے کی جستجو کرتے ہیں۔اس میں لازمی ان کو کامیابی حاصل ہوتی ہے۔اگر تل دائیں بازو پر ہو تو یہ لوگ خوش قسمت ترین لوگوں کی فہرست میں شمار ہوتے ہیں۔کیونکہ ان کے زور بازو میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ یہ مشکل ترین کام کو سر انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اگر ان لوگوں کی Direction درست سمت پر ہو تو ان کو ترقی کی منزلیں طے کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔اگر تل دائیں سینے یا Chest پر ہے تو ایسے لوگ اپنی زندگی میں بہت نامور ہوتے ہیں۔اور معاشرے میں ان کا ایک منفرد مقام و مرتبہ ہوتا ہے۔اور ایسے لوگوں کی خوش نصیبی یہ ہوتی ہے کہ لوگ ان کی قربت میں رہنا پسند کرتے ہیں۔اگر یہ اپنی دماغی صلاحیتوں کا استعمال درست کریں تو یہ معاشرے میں بہت نام کماتے ہیں۔اگر تل دائیں ٹانگ پر ہو تو ایسے لوگ کافی حد تک حسین لوگوں میں شامل ہوتے ہیں۔اور یہ ان کی Good Luckکو ظاہر کرتا ہے۔اگر تل دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر ہوتویہ لوگ اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں۔اور صر ف اسی وجہ سے یہ لوگ نام اور پیسہ کمانے میں کافی حد تک Successful بھی ہو جاتے ہیں۔اور ان کے ہنر کا دور دور تک چرچا ہوتا ہے۔ جس وجہ سے یہ لوگ خوش قسمت سمجھے جاتے ہیں۔اور جن لوگوں کی پیشانی پر تل ہوتا ہے وہ لوگ بہت دلدار شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔جن لوگوں کے Eye Brow کے درمیان میں تل ہوتا ہے۔یہ لوگ روپے پیسے کے معاملے میں کافی لکی ثابت ہوتے ہیں۔یہ تل کافی حد تک ان کی خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یہ تھی تلوں کے رازکے متعلق مختصر سی Information۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555