آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نام E اورG سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

E Or G Ki Jori

ایسے لوگ جن کے ناموں کی ابتدا حرف E سے ہوتی ہے ان کی طبیعت میں خوش مزاجی اور بہت کمال کا نکھار پایا جاتا ہے۔E نام کے لوگ تویہ زیادہ تر خوبرو ہوتے ہیں اور اپنی خوبصورتی کو Maintainرکھتے ہیں۔یہ زیادہ تر چنچل مزاج کی ہوتے ہیں اور ان کی گفتگو کے دوران چہرے پر بہت ہی الگ سی مسکراہٹ رہتی ہے جو ان کی شخصیت کو چار چاند لگا دیتی ہے۔پیار اور محبت کے معاملے میں یہ مخلص اور وفادار ہوتے ہیں لیکن اظہار محبت میں تھوڑے محتاط رہتے ہیں اس لیے کبھی بھی محبت کے اظہار میں پہل نہیں کرتے لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو پیار محبت کے معاملے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔اگر ان کی شخصیت کے منفی پہلو کی بات کی جائے تو ان میں سے بعض لوگ تھوڑے بہت گھمنڈی ہوتے ہیں اور دوسروں سے خود کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں ۔

جب کہ ایسے مرد جن کے نام حرف G سے شروع ہوتے ہیں وہ دکھنے میں کافی اچھے ہوتے ہیں اور معاشرے میں اپنا ایک الگ معیار بنا کے رکھتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر لوگوں کا مزاج کافی خوشگوار ہوتا ہے اور اپنی اسی خوبی کی بنا پر لوگوں میں کافی مقام حاصل کر لیتے ہیں۔یہ جو بھی کام کرتے ہیں اس میں سب کے ساتھ اپنے حسن اخلاق کی بنیاد پر کافی ترقی کرتے ہیں۔اگر ان کی شخصیت کے منفی پہلو کی بات کی جائے تو ان میں سے بعض تھوڑے گرم مزاج کے بھی ہوتے ہیں اس لئے جو بات ان کی طبیعت پر ناگوار گزرے یہ برداشت نہیں کر پاتے اور غصے سے آگ بگولا ہو جاتے ہیں۔

اگر ہم بات کریں E اورGنام کے لوگوں کی جوڑی کی تو یہ ایک لاجواب جوڑی ثابت ہو سکتی ہی کیوں کہ E نام کے مرد اورGنام کی خواتین کی بہت سی خصوصیات آپس میں ملتی جلتی ہیں جو کہ ایک اچھے رشتے کی بنیاد بن سکتی ہیں کیونکہ Eنام کے شوہر تحمل مزاج اور اپنی بیوی کو لے کر کافی مخلص ہوتے ہیں اور اپنے اچھے کردار کی بنیاد پر ان کا دل جیت لیتے ہیں جبکہ Gنام کی بیویاں بھی اپنے شوہر کی فرمانبرداری میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی لیکن جہاں ان کی شخصیت کے کچھ مثبت پہلوہیں وہاں چند منفی پہلو بھی پائے جاتے ہیں جیسا کہ بعض E نام کی خواتین تھوڑی گھمنڈی ہوتی ہیں اور کسی کو اپنے لیول کا نہیں سمجھتیں جبکہ بعضGنام کے مرد اپنی بیوی کے معاملے میں بھی خوشامد سے کام لیتے ہیں لیکن کرتے وہ اپنی مرضی ہی جوکہ یہ ایک کامیاب اور مخلص رشتے کے برعکس ہوتا ہے اور اسی وجہ سے ہی یہ اکثر اپنا رشتہ خراب کر بیٹھتے ہیں۔

لہٰذا اگر EاورGدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یادونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظمیَااللّٰہُ،یَاجَامِعُ180مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

یہ اسم اعظم 180 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555