آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نام E اورK سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

ایسے لوگ جن کا نام E سے شروع ہوتا ہے ان لوگوں کو اپنی زندگی کے مختلف رنگوں میں ڈھلنا بہت اچھے سے آتا ہے کیونکہ یہ لوگ جیسا ماحول ہو ویسے ہی خود کو ڈھال لیتے ہیں۔یہ لوگ دوہری شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اس لئے ان کو سمجھنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔ان لوگوں کو غصہ بہت کم آتا ہے لیکن اگر انہیں ایک دفعہ غصہ آ جائے تو یہ پھر کسی کی بھی نہیں سنتے پھر چاہے غلطی ان کی خود کی ہی کیوں نہ ہو۔ ایسے لوگ اپنی زندگی میں نئے سے نیا کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں اور اگر انہیں ناکامی ہو تو یہ اس سے مایوس نہیں ہوتے بلکہ ہمت سے کام لیتے ہیں اور پہلے سے زیادہ محنت کرکے کامیاب ہو جاتے ہیں۔پیار محبت کے معاملے میں یہ لوگ وفادار ہوتے ہیں اور اپنے لائف پارٹنر کا ساتھ نبھانے والے ہوتے ہیں لیکن ان میں سے بعض محبت سے تھوڑا بھاگتے ہیں۔اگر ہم ان کے منفی پہلو کے بارے میں بات کریں تو ان میں سے بعض لوگ انا پرست ہوتے ہیں اور ان میں بہت مغروری ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ دوسروں کی نفرت کا شکار رہتے ہیں۔

اس کے برعکس اگر ہم بات کریں K نام کے لوگوں کی تو ایسے لوگ جن کا نام K سے شروع ہوتا ہے وہ پرامن اور پرسکون زندگی گزارنے کے قائل ہوتے ہیں۔انہیں عیش و آرام کی زندگی گزارنا پسند ہوتا ہے۔ان لوگوں میں خاص بات یہ ہوتی ہے کہ یہ دوسروں کے جذبات کا بہت خیال رکھتے ہیں اور کسی کے ساتھ بھی سخت رویے سے پیش نہیں آتے۔ ایسے لوگ اپنی زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے بہت زیادہ محنت کرتے ہیں لیکن ان میں سے بعض کو ان کی محنت کا پھل ان کی امیدوں کے حساب سے نہیں مل پاتا جس کی وجہ سے یہ مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ان لوگوں کودھوکا دینے والوں اور سازش کرنے والوں سے سخت نفرت ہوتی ہے۔ لیکن ان میں سے بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو دوسروں کے جذبات کو پامال کرنے میں کوئی پریشانی محسوس نہیں کرتے ایسے لوگ صرف اپنے فائدے کا سوچتے ہیں اور دوسروں کو اپنے فائدے کے لئے استعمال بھی کرتے ہیں۔

اگر ہم بات کریں E اور K کی جوڑی کی تو اگر E نام کے مرد اور K نام کی خواتین ہوں تو ان کی ازدواجی زندگی خوش حال ہوتی ہے اگر ان کی مالی حالت بہتر نہ بھی ہوں تو یہ دونوں پھر بھی صبر و تحمل سے کام لیتے ہیں اور Compromise کر جاتے ہیں۔اس کے برعکس اگر E نام کی خواتین اور J نام کے مرد ہوں تو ان کی ازدواجی زندگی میں ایک دوسرے پر یقین ہی ایک ایسا ہتھیار ثابت ہوتا ہے جوان کے درمیان محبت اور خلوص کو قائم رکھتا ہے۔E نام کی بعض خواتین بہت جذباتی ہوتی ہیں اور جذبات میں آکر غلط فیصلے کر جاتی ہیں اور نقصان اٹھاتی ہیں لیکن اگر یہ دونوں ساتھ ہوں تو اپنے نقصان کا ازالہ کر لیتے ہیں۔مختصراً ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ E اور K کی جوڑی ایک مثالی جوڑی ہے۔

لہٰذا اگر EاورKدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظمیَااللّٰہُ،یَاکَبِیرُ298مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

Ism E Azam

یہ اسم اعظم 298 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555