سورۂ الکوثر کی برکت سے اولاد نرینہ پائیں
جن خواتین کے ہاں ابھی تک اولاد نرینہ نہیں ہے اور وہ بیٹے کے لئے سالوں سے تڑ پ رہی ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ اللہ کی ذات ان کے خاندان کو ایک وارث عطا فرمادیں تو انہیں چاہیے کہ سورۂ الکوثر کی تلاوت کو بھی دوران حمل جاری رکھیں اورنقش سورۂ الکوثر بھی اپنے نام منسوب کرواکے پہن لیں۔ نقش سورۂ الکوثر خاص طور پر حاملہ خواتین کے لئے بے حد وحساب روحانی فیض و برکات کا حامل ہے۔ جو کہ Pregnant خواتین کو حاسدین کے حسد، نظر بد، جادو، سحرو آسیب سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ اور حمل کے دوران جب خواتین کو یہ خوف لاحق ہوجاتا ہے کہ کہیں اس بار بھی بیٹی نہ پیدا ہوجائے۔جب وہ دن رات اسی خوف میں مبتلاء رہتی ہیں تو ایک ماں کی سوچ اتنی پختہ ہوتی جاتی ہے کہ جو وہ سوچتی ہے ویسا ہونے لگ جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سی خواتین کو ڈاکٹرز جب بیٹا ہونے کی خوشخبری دیتے ہیں مگر انہیں پھر بھی یہی خوف رہتا ہے کہ کہیں بیٹی نہ ہوجائے۔ اسی خوف یا مسلسل سوچ کا اثر یہ ہوتا ہے کہ بیٹے کی بجائے وہ بیٹی کو جنم دیتی ہیں۔

surah kausar during pregnancy

surah kausar for baby boy

اولاد نرینہ کے لئے وظیفہ
اس لئے اس خوف کو حاملہ سے دور کرنے کے لئے اور اس کے ذہن کو روحانی سکون میں رکھنے کے لئے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ جادو ئی اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے انہیں سورۂ الکوثر کا نقش ان کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی ہر قسم کا ڈر،خوف، حسد، بری نظر، جادوٹونہ سب اثرات ختم ہوجاتے ہیں۔ حاملہ کا دماغ سٹریس اور ڈپریشن کی کیفیت سے باہر آجاتا ہے اور ایسا روحانی سکون محسوس کرتا ہے کہ جو اس کے اندر اللہ پر یقین کی کھوئی ہوئی کیفیت کو بیدار کر دیتا ہے۔وہی یقین اللہ کے کرم سے اس کی جھولی میں اولاد نرینہ جیسی خوشیوں کو ڈالنے کا سبب بن جاتا ہے۔ یہ بات ہم نے اپنے بارہ سال کے تجربات و مشاہدات کی رو سے آپ کو بتائی ہے۔ کیوں کہ ہم اتنے سالوں سے دیکھتے آرہے ہیں کہ سورۂ الکوثر کی تلاوت اور نقش سورۂ الکہف کی بدولت بہت سارے میاں بیوی کو اللہ کی ذات نے بیٹے کی نعمت عطا فرمائی ہے۔ اس لئے ہر حاملہ خاتون کو چاہیے کہ سورۂ الکوثرکے تعویذ کے ساتھ ساتھ حمل کی حفاظت کا تعویذ بھی اپنے نام سے منسوب کرواکے پہن لیں۔ ان شاء اللہ فیض فوری اور یقینی ہوگا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555