مغرب کی نماز کے فورًا بعد 110 مرتبہ آیت کریمہ پڑھیں اور پھرکمال دیکھیں
اسلام و علیکم ناظرین! آپ نے اپنی مشکلات کے حل اور دعاؤں کی قبولیت کے لئے بہت سے وظائف کئے ہوں گے لیکن آیت کریمہ ایک ایسی شاندار دعا ہے جو آپ کے ہزاروں مسائل کافوری حل ہے۔ آیت کریمہ کی شان رسول اللہ ﷺ سنن ترمذی کی حدیث نمبر 3505 میں یوں بیان فرماتے ہیں کہ ذوالنون (یونس ؑ) کی دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں رہنے کے دوران کی تھی وہ یہ تھی:
لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ
تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں، تو پاک ہے، میں ہی ظالم (خطاکار) ہوں کیونکہ یہ ایسی دعا ہے کہ جب بھی کوئی انسان اسے پڑھ کر دعا کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول فرمائے گا۔
ناظرین اس دعا میں بے شمار روحانی خصوصیات چھپی ہیں۔ اس لئے اس دعا کو روزانہ مغرب کی نماز کے بعد 110 مرتبہ پڑھ کر اللہ سے اپنی جائز حاجات طلب کریں۔ ان شاء اللہ آپ کی راہ میں حائل ہر بڑی سے بڑی رکاوٹ بحکم خدا اس دعا کی برکت سے فورًا دور ہوجائے گی۔ اب ہم بات کرتے ہیں ان افراد کی جن کے مسائل کی وجہ روحانی ہے یعنی حسد، نظر بد، جادوٹونہ، سحرو آسیب وغیرہ تو ایسے افراد یہی وظیفہ آیت کریمہ کے نقش کو پہن کر کریں کیوں کہ بعض اوقات ان بد اثرات کے باعث انسان پر ایسی شدید بندش ہوجاتی ہے کہ وہ شادی کرنا چاہے تو اس میں رکاوٹ۔ کاروبار کو لاکھ کوشش کرکے کامیاب کرنا چاہے تو اس میں نقصان۔ قرض کا غلبہ بھی ہوجاتا ہے۔ میاں بیوی پر یہ بد اثرات ہوجائیں تو دونوں کویا دونوں میں سے کسی ایک کو دوسرے کے چہرے سے نفرت ہوجاتی ہے۔اولاد اتنی نافرمان ہوجاتی ہے کہ بری صحبت اور برائیوں میں ملوث ہوجاتی ہے۔خاص طورپر ایسے افراد نشے کے عادی ہوجاتے ہیں۔ وہ نشہ خواہ سگریٹ، افیون یا چرس کا ہو یاپھر شراب کا نشہ۔سسرال والے اچانک سے مخالف ہوجاتے ہیں کہ بہو کو گھر میں رکھنا گوارہ نہیں کرتے۔

Ayat E Karima Benefits

Ayat e Kareema

آیت کریمہ
آفس میں کوئی حاسد پیچھے پڑ جائے تو پروموشن نہیں ہونے دیتا یا سیلری نہیں بڑھنے دیتا۔خاص طور پر جس انسان کے جسم میں بد اثرات کا غلبہ ہو وہ کسی نہ کسی ایسی بیماری کا شکار ہی دکھائی دے گا۔ جو میڈیسن کھانے یا علاج کروانے کے باوجود بجائے صحیح ہونے کے مزید بگڑ جاتی ہے۔ گھر میں ہر وقت نحوست اور لڑائی جھگڑے رہتے ہیں۔ ہر طرف سے ذلت و رسوائی اس انسان کا مقدر بن جاتی ہے۔ اور وہ زندگی کے ہر معاملے میں ذہین ہونے کے باوجود ناکام ہوجاتا ہے۔ لہٰذا ہر وہ مسئلہ جس کی وجہ بد اثرات ہوں تو پہلے ان بد اثرات سے فوری روحانی تحفظ ضروری ہے۔ جس کے لئے ہمارے روحانی ماہرین ہر سال ماہ رجب میں آیت کریمہ کے نقوش خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کرتے ہیں۔ ان نقوش پر آیت کریمہ چونکہ اعداد کی صورت میں لکھی جاتی ہے اور اس پر بد اثرات کو زائل کرنے والی آیات بھی اعداد کی صورت میں تحریر کی جاتی ہیں۔ اس لئے ان نقوش کا روحانی فیض بے حد بڑھ جاتا ہے۔جونہی آیت کریمہ کا نقش انسان کے وجود سے مس ہوتا ہے تو ہر طرح کے بد اثرات فوری زائل ہونے لگتے ہیں اور اس کے رکے ہوئے کام بحکم خدا اس دعا کی برکت سے تیز ی سے ہوتے جاتے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو  ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔