نافرمان اولاد کو تابعدار بنانے کا تعویذ
ایسے والدین جن کی اولاد بری صحبت کا شکار ہوکر اتنی بگڑ گئی ہے کہ بری راہ پر چل پڑی ہے۔اسے زنا کاری کی لت لگ گئی ہے۔سگریٹ، نشہ، شراب نوشی، چرس، افیون وغیرہ کا شکار ہوگئی ہے۔ والدین کو آنکھیں نکالتی ہے اور ان پر ہاتھ بھی اٹھاتی ہے۔بیٹے تو بیٹے آج کل بیٹیاں بھی ماڈرن ماحول کی وجہ سے ان تمام بری عادات کا شکار ہوکر والدین کو معاشرے میں رسواکروارہی ہیں۔ اس لئے ایسی اولاد اگر والدین کے قابو میں نہیں آرہی ہے۔ اپنی ضد منواکے ہی دم لیتی ہے اور والدین چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد کلام الٰہی کی روحانی طاقت سے ہر قسم کی برائیوں سے باز آجائے او ر والدین کے لئے زندگی کے ہر معاملے میں فخر کا باعث بنے تو اس کا روحانی علاج آپ سے شیئر کررہے ہیں۔

nafarman aulad ko farmabardar banane ka taweez

nafarman aulad k liye wazifa

اولادکو راہ راست پرلانے کا تعویذ
جس میں والدین کو دو تعویذات نافرمان اولاد کے نام سے منسوب کرکے ارسال کئے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ المائدہ کا ہے۔سورۂ البقرہ کا تعویذ اولاد پر موجود ان تمام بد اثرات، جادو، نظر بد یادیگر شیطانی اثرات کو ختم کرتا ہے۔ جو بد اثرات اولاد کو نافرمان اور ضدی بناتے ہیں۔ اور اسے شیطانی راہ پر لگانے کے لئے برے لوگوں کی صحبت کا عادی بنا دیتے ہیں۔ جب کہ سورۂ المائدہ کا تعویذ انسان کو ہر قسم کے نشے، شراب نوشی، چرس، افیون وغیرہ کی لت سے 100% نجات دلاتا ہے۔ اب تک اسی روحانی علاج کے تحت بہت سارے والدین کی اولاد اللہ کے کرم سے ہر برائی، بری صحبت، ضد اور نافرمانی کو ختم کرکے انتہائی تابعدار اور نیک بن چکی ہے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555