اولاد کی نعمت
اسلام و علیکم ناظرین! اولاد اللہ پاک کی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور شادی شدہ جوڑوں اور ان کے گھر والوں کی بھی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس نعمت سے فیض یاب ہوسکیں۔ بیٹا ہو یا بیٹی دونوں ہی اللہ کی طرف سے ایک بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں، اور بے شک اولاد دینا یا نہ دینا اللہ ہی کے اختیار میں ہے۔ آج کل ہمیں بے اولادی جیسا مرض بہت زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے ہمارے معاشرے میں جس کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں اور اس سلسلے میں ہم دیکھتے ہیں کہ معاشرے میں بہت زیادہ سٹریس اور ڈپریشن جیسے امراض بھی جنم لینے لگے ہیں۔ آئے دن ڈاکٹروں کی دکانوں پر بھی ہمیں بہت ہجوم نظر آتا ہے، لوگ ڈاکٹر کی دوائیاں کھا کھا کے تھک چکے ہیں لیکن ان کو کوئی فرق نظر نہیں آتا۔اس سلسلے میں ہمیں ضرورت ہے اس بات کو سمجھنے کی بے شک اولاد دینا تو اللہ ہی کے اختیار میں ہے اس لئے جہاں دوا استعمال کی جائے ساتھ ساتھ دعا بھی آپ کی زندگی کا لازمی حصہ ہونی چاہیے۔ اسلام میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے جس کا حل موجود نہیں ہے۔ قرآن اپنے آپ میں ایک بہت بڑی شفا رکھتا ہے لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ہم اس طرف رجوع کریں اور جو بھی مسائل ہیں اسے قرآن و سنت کی رو سے حل کریں۔لہٰذا بے اولاد ی کی وجہ خواہ کوئی جسمانی پرابلم ہو یا پھر کسی بھی قسم کی نظر بد، بندش یا جادو وغیرہ۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَاخَالِقُ، یَامُصَّوِّرُ کے تعویذات آج سے 12 سال پہلے خاص اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے استعمال سے اعداد کی صورت میں تیار کئے ہیں۔جن پر یہی اسمائے الٰہی ہر جمعہ والے دن بڑی تعداد میں پڑھ کر دم کئے جاتے ہیں۔ جن کاروحانی فیض اللہ کی رحمت سے بے حد بڑھ چکا ہے۔

Aulad Ke Liye Wazifa

Aulad ki Naimat ke Liye Wazaif

اسمائے الٰہی
اسمائے الٰہی کے یہ خاص روحانی نقوش جن پر روحانی اذکار، اسمائے الٰہی اور مخصوص قرآنی آیات دم کی جاتی ہیں۔ اولاد کے حصول کے لیے دیے جاتے ہیں۔ جن کی روحانی طاقت کی بدولت آپ کا بے اولادی جیسا سنگین مسئلہ اللہ کے کرم سے حل ہو جائے گا، اور آپ بھی زندگی کی خوشیاں اپنی اولاد کے سنگ دیکھ پا ئیں گے ان شاء اللہ۔بے اولادی کامسئلہ چاہے کتنے سال بھی پرانا ہو ان روحانی تعویذات کے روحانی اثرات آپ خود محسوس کر سکیں گے ان شاء اللہ۔ یہ چند ہی دنوں میں آپ کی ذہنی و جسمانی رویوں میں بھی بہترین تبدیلی رونما کریں گے اور اللہ کے حکم سے اولاد کی نعمت ضرور ملے گی ان شاء اللہ۔ یہ روحانی نقش جس نے بھی استعمال کیا ہے اللہ کے حکم سے اولاد جیسی نعمت سے فیضیاب ہوا ہے۔ اس کے علاوہ آپیَاخَالِقُ، یَامُصَّوِّرُ کا بکثرت ورد کرکے اسمائے الٰہی کے اس نقش پر دم بھی کریں کیونکہ یہ دونوں اسمائے الٰہی حصول اولاد کے لئے بہترین ہیں۔آپ ابھی اسمائے الٰہی کے نقش سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی ادھوری زندگی کو مکمل کریں۔ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔