پوری ٹانگ کا دردیا عرق النساء سے شفاء کا تعویذ
ایسے افراد جنہیں بہت لمبے عرصے سے ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں درد محسوس ہوتا ہے۔عرف عام میں اس درد کو لنگڑی کا درد یا عرق النساء کا درد بھی کہتے ہیں۔ اس درد کی وجہ سے اگر آپ کا چلنا پھرنا محال ہوگیا ہے۔ آپ نے مہنگے سے مہنگا علاج کرواکے دیکھ لیا ہے مگر آپ کو کسی صورت شفاء نہیں مل رہی۔ شروع میں تو میڈیسن اثر کرتی تھی مگر اب ہر علاج اور دوا بھی بے اثر ہوچکی ہے۔ اس لئے آپ اس درد کی شدت کی وجہ سے بہت ہی تکلیف دہ لمحات گزار رہے ہیں۔ کسی کام کو کر نہیں پاتے اور مستقل سٹریس میں ہیں۔ اب آپ کے اندر سے شفاء کی امید بھی ختم ہوتی جارہی ہے تو ایسے حالات میں آپ کو بتاتے چلیں کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کی ذات کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے مریضوں کا جو روحانی علاج کیا جاتا ہے۔ اس کی بدولت اللہ کی ذات نے نہ جانے کتنے مریضوں کو لنگڑی یا عر ق النساء کے درد سے ایسی کامل شفاء عطا فرمائی ہے کہ نہ مرض رہا اور نہ ہی اس مرض کے اثرات باقی رہے۔اس روحانی علاج میں مریض کو دو تعویذات اس کے نام سے منسوب ارسال کئے جاتے ہیں۔ ان میں ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ مریض پر موجود بد اثرات کو تین دن کے اندر اندر زائل کردیتا ہے۔ جس سے دوا میں اثر پید اہوجاتا ہے۔

How To Cure Sciatica Pain

Har Bimari Se Shifa K Liye Surah

سورۂ الشوریٰ کا تعویذ
دوسرا تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جسے پہننے سے پہلے ہی دن درد کی شدت میں کافی حد تک کمی ہوجاتی ہے۔دیکھنے میں آیا ہے کہ تین دن کے اندر اندر مریض عرق النساء کے پرانے سے پرانے درد سے اللہ کے کرم کی بدولت کامل شفاء پالیتا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس ضرور رکھیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555