حضرت علی ؑ سے کسی نے پوچھا
یہ بتائیں اللہ کہاں رہتا ہے؟
جانئے ان کا خوبصورت جواب
یہی سوال اکثر تقریباً ہر انسان کے ذہن میں آتا ہی ہے کہ اللہ کہاں رہتا ہے مگر اس کا جواب ابھی تک کسی کو بھی معلوم نہیں ہے۔ اس لئے اس سوال کا بہت ہی خوبصورت جواب حضرت علی ؑ نے دیا ہے۔ اس سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس چینل پر مسائل زندگی سے نجات، بیماریوں سے شفاء، جادو، بندش کے توڑ کے لئے دعا، وظائف اور قرآنی تعویذا ت کی ویڈیوز بھی اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔ جن سے اب تک بہت سے سائلین کو فیض اور شفاء ملی ہے۔ اگرآپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہے تو اس سے نجات کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔جاثلیق نے امیر المومنین علی ؑ سے عرض کیا کہ اچھا آپ ؑ مجھے یہ بتائیں کہ خدا کہاں رہتا ہے؟ آپ ؑ نے فرمایاکہ وہ یہاں ہے، وہ وہاں ہے، وہ اوپر ہے، وہ نیچے ہے، وہ ہمیں محیط ہے اور وہ ہمارے ساتھ ہے۔
اللہ کا فرمان ہے: مَایَکُوْنُ مِنْ نَّجْوٰی ثَلٰثَۃٍ اِلَّا ھُوَ رَابِعُھُمْ وَلَا خَمْسَۃٍ اِلَّا ھُوَ سَادِسُھُمْ وَلَآ اَدْنٰی مِنْ ذٰلِکَ وَلَآ اَکْثَرَ اِلَّا ھُوَ مَعَھُمْ اَیْنَ مَاکَانُوْ


حضرت علی کا قول
جہاں تین افراد سرگوشی کرتے ہیں وہاں وہ چوتھا ہوتا ہے اور جہاں پانچ افراد سرگوشی کرتے ہیں وہ ان کا چھٹا ہوتا ہے اور اس سے کم یا زیادہ ہوں تو بھی وہ جہاں جائیں خدا ان کے ساتھ ہوتا ہے۔
خدا کی کرسی آسمانوں، زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اور جو کچھ تحت الثریٰ میں ہے ان سب کو محیط ہے اور اگر تم بلند باتیں کرو گے تو وہ راز اور اس سے بھی زیادہ پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے اور یہ اللہ کا قول ہے: وَسِعَ کُرْسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَا یَؤُدُہ‘ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۔
اس کی کرسی اقتدار آسمانوں اور زمین پر وسعت رکھتی ہے اور ان کی حفاظت اسے تھکا نہیں سکتی اور وہ بلند و برتر اور عظیم ہے۔
وہ جو عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں، یہ وہ علماء ہیں جنہیں خدا نے اپنے علم کا متحمل بنایا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے ملکوت میں جو کچھ پیدا کیا ہے۔ اس کا مشاہدہ اس نے اپنے برگزیدہ افراد اور اپنے خلیل کو کرایا ہے۔ وہ ان چار انوار سے باہر نہیں ہے۔(الکافی، جلد اول / ۰۳۱، حدیث اول)
وظائف، دعا اور تعویذات حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555