اسم اَلْمُعِزُّ سے پائیے عزت ہی عزت
اب ذلت ورسوائی کے دن ختم ہوئے
ان شاء اللہ آپ کو عزت کا وہ مقام
ملے گا جو کہ آپ نے سوچا بھی نہ ہوگا
عزت کا پہلو ہر رشتے میں موجود ہے مگر جس رشتے سے عزت کا احساس ملنا بند ہوجائے۔ وہاں پر ذہنی امراض، ڈپریشن، اینگزائٹی وغیرہ جیسے احساسات جنم لیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں ہر دوسری کال ان خواتین کی ہوتی ہے۔ جنہیں سسرال میں مستقل ذلت ورسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شوہر عزت اور محبت نہیں دیتا۔ اولاد ہے تو وہ الگ سے نافرمانی کرتی ہے اورماں باپ کو ماں باپ کا رتبہ نہیں دیتی بلکہ گالی گلوچ کرنا، برے القاب سے پکارنا اور ان کے احسانات کی قدر نہ کرنا۔ ہر بات پر چیخنا چلانا اور والدین کی بے ادبی کرنے جیسا برارویہ رکھتی ہے۔ حتٰی کہ رشتہ دار بھی پھر جب دیکھتے ہیں کہ جن والدین کی اولاد ان کی عزت نہیں کرتی یا سسرال والے عزت نہیں کرتے تو پھر ان رشتہ داروں کی نگاہوں میں بھی ان کی کوئی ویلیو باقی نہیں رہ جاتی۔ اسی طرح بعض لڑکیوں کا نکاح یا منگنی ہوجاتی ہے اور کچھ عرصے کے بعد ان میں بھی عزت و احترام باقی نہیں رہتا۔ چھوٹی چھوٹی بات پر بڑے بڑے اشوز بن جاتے ہیں۔ لہٰذا ہر وہ انسان جواپنے قریبی رشتوں سے عزت کا طلبگار ہے۔ان شاء اللہ اسے عزت ملے گی اور کیسے ملے گی۔ اللہ کے کرم سے اسم اَلْمُعِزُّ سے ملے گی ان شاء اللہ۔ جس کے معنی ہیں عزت دینے والا۔ اس لئے جب انسان عزت حاصل کرنے کی غرض سے اس اسم کو روزانہ کثر ت سے پڑھنا شروع کر دیتا ہے تو اللہ کے کرم سے وہ زمانے والوں کی نگاہوں میں بلند ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ ہاں البتہ! جن افراد کی معاشرے میں، اولاد اور سسرال والوں کے ہاتھوں اور شوہر سے یا شوہر کو بیوی سے ذلت و رسوائی مل رہی ہوتی ہے۔ جس کی وجہ کسی بھی قسم کا کالا جادو، سحر وآسیب، نظر بد یا بندش کے شدید اثرات ہوں تو ایسی صورت میں اسم اَلْمُعِزُّ کے وظیفے کو جاری رکھتے ہوئے اسی اسم کا تعویذ اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھیں یا پہن لیں۔ ان شاء اللہ ہر وہ شیطانی چیز جو کہ جادو کے زور سے آپ پر بھیجی گئی ہے تاکہ ہر کسی کی نگاہ میں آپ کی ذلت و رسوائی ہوتی رہے۔ وہ اس نقش اَلْمُعِزُّ کی بدولت ان شاء اللہ ختم ہوجائے گی۔ جس کے نتیجے میں آپ سے جڑ ا ہر انسان خواہ وہ آپ کی اولاد ہے، شوہر ہے یا کوئی بھی قریبی رشتہ ہے۔ ان شاء اللہ اس کے دل میں آپ کے لئے عزت اور محبت کے احساسات اجاگر ہوں گے اور وہ زندگی میں کبھی بھی آپ کو ذلیل و رسوا کرنے کا خیال بھی دل میں نہیں لائیں گے اور اپنے ذاتی معاملات میں بھی آپ سے مشورہ لیں گے۔ آپ سے منسلک رہنے میں فخر محسوس کریں گے ان شاء اللہ۔ اسم اَلْمُعِزُّ کا نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555