آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کے نام A اور Uسے شروع ہوتے ہیں۔یہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اس جوڑی کی شخصیت اور مزاج کس طرح کا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھنا چاہیے۔
اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

A اور U کا اپس میں مزاج
 ایسے لوگ جن کا نامA سے شروع ہوتا ہے وہ زیادہ ترمحنتی اور کامیاب ہوتے ہیں۔اسی لئے ان لوگوں کو مالی لحاظ سے کوئی مسئلہ پیش نہیں آتامگر ان میں سے بعض تنگدستی کا شکار بھی رہتے ہیں۔جبکہ ایسے لوگ جن کا نام U سے شروع ہوتا ہے وہ اپنی آمدنی اور اپنے اخراجات بیلنس کرکے چلتے ہیں اور اس طرح ایک متوازن زندگی بسر کرتے ہیں۔ایسے لوگ جن کا نام A سے شروع ہوتا ہے ان کی پسند اور ناپسند اکثر بدلتی رہتی ہے لیکن یہ جسے اپنا ہمسفر منتخب کر لیتے ہیں اس کے ساتھ مخلص ہو کے چلتے ہیں اور ایک خوشحال زندگی بسر کرتے ہیں جبکہ U نام کے لوگ بہت حساس ہوتے ہیں اور اپنے لائف پارٹنر کو لے کر بہت Caringہوتے ہیں۔یہ اپنے ہمسفر سے بہت سی امیدیں وابستہ رکھتے ہیں اور ایک خوشحال زندگی بسر کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔اگر پیار اور محبت کی بات کی جائے تو A اور U نام کے لوگوں کی Natureکافی حد تک ملتی جلتی ہے۔
A نام کے لوگ بہت Active Mindکے ہوتے ہیں۔یہ زندگی کے ہر معاملے میں انتہائی چستی سے کام لیتے ہیں اور زندگی میں خوب ترقی کرتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض A نام کے لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو بہت چالاک ہوتے ہیں اور اپنے مفاد کو دیکھ کے چلتے ہیں۔یہ لوگ اپنے فائدے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں جب کہ U نام کے لوگ بہت قابل اور سمجھ دار ہوتے ہیں۔یہ ایک کامیاب زندگی گزارنے کیلئے خوب محنت کرتے ہیں۔یہ کسی کے معاملے میں دخل اندازی کرنا پسند نہیں کرتے بلکہ ان کا مکملFocus اپنی زندگی اور اپنے معاملات پر ہوتا ہے۔
A نام کے لوگ اپنے رشتوں کو لے کے بہت مخلص ہوتے ہیں۔رشتوں کے معاملے میں ان میں بہت اپنائیت ہوتی ہے اور کسی بھی صورت میں رشتوں کو کھونا نہیں چاہتے جبکہ U نام کے لوگ بھی اپنی فیملی اور رشتہ داروں کے لئے گہری محبت رکھتے ہیں۔یہ اپنے رشتوں کو لے کے بہت حساس ہوتے ہیں اور اپنی ذات سے زیادہ اپنے رشتوں کو ترجیح دیتے ہیں۔
A نام کے لوگ خوش اخلاق ہوتے ہیں۔ان کا رویہ سب کے ساتھ قابل تعریف ہوتا ہے لیکن ان میں سے بعض تھوڑے گھمنڈی ہوتے ہیں اور کسی سے زیادہ بات کرنا پسند نہیں کرتے جبکہ U نام کے لوگوں کی شخصیت کا منفی پہلو یہ ہوتا ہے کہ یہ دوسروں کی باتوں پر جلدی یقین کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے اگر کوئی تیسرا شخص ان کی ازدواجی زندگی میں مسائل پیدا کرنا چاہے تو آسانی سے کر سکتا ہے۔
اگر ہم A اور U کی جوڑی کی بات کریں تو یہ ایک بے مثال جوڑی بن سکتی ہے لیکن اگر یہ اپنی شخصیت کے چھوٹے چھوٹے Negative پہلوؤں پر قابو نہیں پائیں گے تو انہیں اپنی زندگی میں بہت سے مسائل سے دوچار ہونا پڑ سکتا ہے۔

A اور U کی جوڑی کے لیے اسم اعظم
لہٰذا اگر A اور U دونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَااللّٰہ’،یاواسِعُ137مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔
یہ تھا A اور Uنام کی جوڑی کی شخصیت کے بارے میں مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہوغلط بھی ہوسکتاہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے؟