آج کا موضوع ایک ایسی جوڑی پر ہے جن کے نام A اور Rسے شروع ہوتے ہیں۔ ہم آپ کو اس جوڑی کی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں بتائیں گے۔ اس کے علاوہ ان کے رویے، زندگی کے مختلف پہلو اور ان کی ازدواجی زندگی پر بھی روشنی ڈالیں گے۔اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھنا چاہیے۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔
ایسے لوگ جن کا نام A سے شروع ہوتاہے ان کی شخصیت زیادہ تر بارعب ہوتی ہے اور ویسے بھی یہ لوگوں کے سامنے اپنی پرسنیلٹی Maintainرکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔جبکہ ایسے لوگ جن کا نام R سے شروع ہوتا ہے وہ شخصیت کے لحاظ سے پرکشش ہوتے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر کا رہن سہن اور Dressing اسٹائل سب سے منفرد ہوتا ہے۔جس کی وجہ سے لوگ ان کی طرف زیادہ Attractہوتے ہیں تو ہم کہہ سکتے ہیں کہPersonalityکے اعتبار سے یہ جوڑی بہترین ہے۔
A نام کے لوگ ترقی پسند ہوتے ہیں اور بہت آگے بڑھنا چاہتے ہیں اور زندگی میں کچھ ایسا کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں جس سے لوگ ہمیشہ کے لیے ان کا نام یاد رکھیں۔اسی لئے یہ ترقی کی منازل جلدی طے کر لیتے ہیں۔لیکن بعض A نام کے لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جنہیں زندگی میں جلدی ترقی نہیں ملتی لیکن وہ ہمت نہیں ہارتے اور آہستہ آہستہ اپنی منزل مقصود تک پہنچ جاتے ہیں۔جبکہ R نام کے لوگ اپنے کام کے معاملے میں بہت مخلص ہوتے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر کا رویہ سب کے ساتھ بہت ہی اچھا ہوتا ہے۔یہ انتہائی عقل مند اور با شعور ہیں۔یہ بہت Creativeہوتے ہیں اور کاروبار کے معاملات میں کافی سمجھداری سے چلتے ہیں۔
A نام کے لوگ بھی ذہین اور سمجھدار ہوتے ہیں۔یہ لوگوں سے اچھا میل جول رکھتے ہیں۔ان کا رویہ سب کے ساتھ قابل تعریف ہوتا ہے جبکہ R نام کے لوگ خوش اخلاق ہوتے ہیں۔یہ سب کے ساتھ دوستانہ رویہ رکھتے ہیں۔یہاں ہم رویے کے لحاظ سے کہہ سکتے ہیں کہ A اور R نام کے لوگ خوش اخلاق اور خوش مزاج ہوتے ہیں یہ خود بھی خوش رہتے ہیں اور دوسروں کو بھی خوش رکھنا جانتے ہیں۔ بعض A نام والے افرادتھوڑے موڈی بھی ہوتے ہیں اور تنہائی پسند بھی۔اسی لئے یہ اپنی ہی دنیا میں مگن رہتے ہیں۔
جہاں A نام کے لوگ ایڈونچر پسند ہوتے ہیں وہاں R نام کے لوگ بھی ان سے کم نہیں ہیں یہ دونوں زندگی میں آنے والے تمام مسائل کو اپنے طریقے سے حل کرتے ہیں تو اس لحاظ سے A اور R کی جوڑی ایک اچھی ازدواجی زندگی بسر کر سکتی ہے۔کیونکہ یہ دونوں زندگی کے اتار چڑھاؤ سے نہیں گھبراتے بلکہ انتہائی ہمت اور حوصلے کے ساتھ اور ایک منفرد طریقے سے اس کا سامنا کرتے ہیں تو اگر A اور R نام کے لوگ ساتھ ہوں تو یہ مل کر ایک اچھا ازدواجی رشتہ قائم کرسکتے ہیں۔
اگر فطرت کی بات کی جائے تو A نام کے بعض مرد و خواتین تھوڑے غصے والے ہوتے ہیں اور غصے کی حالت میں کسی بھی رشتے کا لحاظ نہیں کرتے اور اسی لئے اپنے رشتوں کو خود سے دور کر بیٹھتے ہیں۔جبکہ R نام کے زیادہ تر مردوخواتین انتہائی سمجھدار ہوتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض اپنی بات منوانے کے لئے بہت ضدی ہو جاتے ہیں اور اپنی بات سے اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹتے جب تک پوری نہ کر لیں۔
یہاں A اور R نام کے لوگوں میں Clash پایا جاتا ہے۔ لیکن اگر یہ ایک دوسرے کو سمجھ کر چلیں تو ایک متوازن زندگی گزار سکتے ہیں۔
اگر A اور Rدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَااللّٰہئ،یَارَؤفُ352مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ ان میں Understanding بڑھے گی اور دل میں ایک دوسرے کی کبھی نہ ختم ہونے والی چاہت بھی پیدا ہوگی۔
یہ تھا A اور Rنام کی جوڑی کی شخصیت کے بارے میں مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہوغلط بھی ہوسکتاہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے؟

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555