اسم اَلْوَدُوْدُ سے جیسا سوچیں ویسا پائیں
جسے آپ چاہتے ہیں اب وہ بھی آپ
کو ویسے ہی چاہنے لگے گا ان شاء اللہ
اس دنیا میں کون سا ایسا انسان ہے جو چاہے جانے کی آرزو نہیں کرتا۔ اگر ماں ہے تو وہ چاہتی ہے کہ اس کی اولاد اسے ویسا ہی چاہے جیسا کہ وہ اسے چاہتی ہے۔ اگر بیوی ہے تو وہ بھی شوہر سے چاہے جانے کی آرزو رکھتی ہے۔ بہن ہے تو وہ چاہتی ہے کہ اس کے تمام بہن بھائی اس سے محبت کریں۔ اگر بہو ہے تو وہ چاہتی ہے کہ اس کی ساس اس سے محبت کرے اور سسرال والے سب اس کی آؤ بھگت کریں۔ ہر بات میں اس سے مشورہ لیں۔ اس کی دل سے عزت کریں۔ ایک ایمپلائی بھی باس سے یہی چاہتا ہے کہ اس کی پرفارمنس کو سراہا جائے۔ لڑکیاں جب شادی کی عمر کو پہنچ جاتی ہیں تو ان کے دل میں چاہے جانے کے کیا خوب ارمان اٹھتے ہیں کہ ان کے پاؤں ہی زمین پر نہیں ٹکتے۔ الغرض چاہت کا وجو د ہر رشتے میں موجود ہے۔ اسے چاہت کہہ لیں، محبت کہہ لیں، اپنائیت کہہ لیں یا پھر Importance کہہ لیں مگر اس کی ضرورت ہر رشتے میں ہر چیز سے کہیں بڑھ کر ہے۔ اس کے بناء انسان کچھ بھی نہیں ہے۔ اس لئے جس رشتے سے چاہت کا عنصر ختم ہوجاتا ہے۔ اس رشتے میں بدمزگی پیدا ہوجاتی ہے۔ پھر وہاں پر نفرت، بغض، غلط فہمیاں اور رنجشیں جنم لیتی ہیں۔ ایسی صورت میں کھوئے ہوئے چاہت یا محبت کے جذبات کو پھر سے دل میں جگانے والا یہ اسم اَلْوَدُوْدُ آپ سے جڑے ہر رشتے کے دل میں آپ کی چاہت اور محبت پیدا کرے گا۔ یہ اسم اپنے اندر محبت کا خزانہ سموئے ہوئے ہے۔ اس اسم سے اللہ کو پکارنے والے کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوتی ہے کہ ہر انسان اس کے ساتھ مخلص ہوتا جاتا ہے۔ اسے دل سے چاہتا ہے۔ اس کی عزت کرتا ہے۔ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ بعض اوقات محبت کے رشتوں میں قدرتی طور پر موجود چاہت کے احساسات کو حاسدین جاد و کے زور سے ختم کر دیتے ہیں۔ ایسی صورت میں آپ اسی اسم اَلْوَدُوْدُ کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے اپنے پاس رکھیں۔ ان شاء اللہ جادوئی اثرات بھی زائل ہوں گے اور چاہت کے جذبات بھی پھر سے امڈ آئیں گے۔ جس کے نتیجے میں آپ جیسا سوچیں گے ویسا پائیں گے اورجسے آپ چاہتے ہیں وہ بھی آپ کو چاہے گا ان شاء اللہ اور آئندہ کوئی بھی جادو ٹونہ اس چاہت کو کبھی بھی مٹا نہ سکے گا ان شاء اللہ۔ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555