فجرکی نماز کے بعد اللہ پاک کا یہ 1 نا م پڑھ لیں
یَاغَنِیُّ
قرض بھی ادا ہوگا، رزق بھی اتنا ہوگا کہ
اللہ کے کرم سے سنبھالنا مشکل ہوجائے گا
جو لوگ رزق کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں۔ نہ جاب ملتی ہے۔ نہ کاروبار چلتا ہے۔ قرض اتنا ہوجاتا ہے کہ اترنے کا نام نہیں لیتا۔ رزق جو آتا ہے وہ بیماریوں پر خرچ ہوجاتا ہے۔ اسی وجہ سے وہ سالہاسالوں رزق کی تنگی کا سامنا کرتے کرتے ڈپریشن کو گلے لگا لیتے ہیں۔ بلڈ پریشر کے مریض بن جاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو تک ہم یہ پیغام پہنچانا چاہتے ہیں کہ اللہ پاک کے خوبصورت اسمائے مبارکہ میں کچھ اسم ایسے بھی ہیں۔ جنہیں اگر تو اس وقت اپنی زبان سے پکارا جائے جب رزق تقسیم ہورہا ہوتا ہے تو یقین کریں کہ آپ کے پاس اتنا رزق ہو، اتنا رزق ہو کہ اللہ کے کرم سے سنبھالنا مشکل ہوجائے۔ لہٰذا اسمائے الٰہی سے حصول رزق کا شاندار وظیفہ آپ سے بھی شیئر کر رہے ہیں۔ یہ وظیفہ ویسے تو کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے مگر فجرکی نماز کے فوری بعد یہ وظیفہ کیا جائے تو اس کے نتائج حیران کن ہوتے ہیں۔لہٰذا آپ نے بھی روزانہ فجر کی نماز کے بعد اسم یَاغَنِیُّ کو 1060 بار یا 116 بار پڑھ کر حصول رزق کے لئے دعا مانگنی ہے۔ان شاء اللہ رزق کے ایسے ایسے اسباب بنیں گے کہ جوآپ کو حیران کر کے رکھ دیں گے۔ علاوہ ازیں! جن افراد پر کسی بھی طرح کی بندش ہے۔ اسی لئے ان کارزق نہیں کھل رہا۔ انہیں اسی وظیفے کے ساتھ یَاغَنِیُّ کے اعداد کا نقش بھی ان کے نام سے منسوب کرکے ارسال کیا جاتا ہے۔ جس کی بدولت رزق میں رکاوٹ کا سبب بننے والی تمام وجوہات اللہ کے کرم سے دور ہوجاتی ہیں۔ بندشیں توڑ کر یہ نقش اللہ کے کرم سے آپ کو وہاں پر لے جائے گا جہاں سے آپ کو رزق ملنا ہے۔اس نقش پر جب آپ اسی اسم کا ورد روزانہ کرکے دم کرتے رہیں گے تو ان شاء اللہ آپ اتنے غنی، مالدار اورمطمئن ہوتے جائیں گے کہ دوسروں کی مدد کرنے میں فخر محسوس کریں گے۔ نہ آپ پر قرض رہے گااور نہ ہی زندگی میں کبھی رزق کی تنگی ہوگی ان شاء اللہ۔ اگر آپ بھی تنگدست ہیں اور رزق کی نعمت سے مالا مال ہونا چاہتے ہیں تو صاحب استطاعت افراد یہ نقش 1400 روپے ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں۔ اور جو صاحب استطاعت نہیں وہ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555