شدید محبت کا پاورفل تعویذ

online taweez mohabbat ka

kisi ke dil me mohabbat dalne ka wazifa

اگر آپ کسی بھی ایسے انسان کے دل میں شدید محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ جو آپ کی طرف دیکھنا پسند نہیں کرتا یا اس کے دل میں آپ کے لئے کوئی غلط فہمی پیدا ہوگئی ہے یا وہ کسی کی باتوں میں آکر آپ کے خلاف ہوگیا ہے۔ بہرحال اگر آپ کا مقصد اس شخص کے دل میں محبت ڈالنا ہے۔ جس سے آپ کا جائز رشتہ ہے مگر وہ کسی صورت آپ کے کنٹرول میں نہیں آرہا تو آپ کے پاس اپنے نام سے منسوب محبت کا نقش ہونا اس مسئلے کا بہت ہی آسان روحانی حل ہے۔ اس لئے نقش محبت کی مزید تفصیلات بتانے سے پہلے آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ یہ تعویذ جن رشتوں میں محبت پیدا کرنے کے لئے آپ حاصل کرسکتے ہیں۔ وہ یہ ہیں۔ میاں بیوی کے درمیان محبت کے لئے۔والدین اور اولاد کی محبت، بہن بھائیوں میں محبت، رشتہ داروں یا دیگر احباب سے صلح کے لئے، افسران بالا کو مہربان کرنے کے لئے، پسند کی شادی کی نیت دل میں ہو یعنی جائز مقصد کے لئے آپ نقش محبت ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کرسکتے ہیں۔

نقش محبت

mohabbat ka powerful taweez

mohabbat ka taweez powerful

نقش محبت میں سورۂ النساء کی مخصوص آیات کو اعداد کی صورت میں ترتیب دیا گیا ہے۔ پھر اس نقش پر حب کے بے شمار کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں۔ جس سے اس کا روحانی فیض اتنا بڑھ چکا ہے کہ جیسے ہی یہ نقش مطلوبہ شخص کے نام کے ساتھ منسوب کرواکے اسے ارسال کیا جاتا ہے تو اس کے دل میں موجود نفرت دن بدن ختم ہونے لگتی ہے۔ غلط فہمی دور ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ اس کا دل خودبخود اس شخص کی جانب کھنچا چلا جاتا ہے۔ جس کے پاس محبت کا نقش موجود ہو۔نقش میں موجود سورۂ النساء کی روحانی تاثیر کی بدولت اگر ایک بار دل میں محبت قائم ہوجائے تو پھر اس محبت کو کوئی بھی چیز ختم نہیں کر پائے گی ان شاء اللہ۔ نقش محبت ان افراد کو فی سبیل اللہ دیا جاتا ہے جو انتہائی ضرورت مند اور مجبورہوں لیکن جو صاحب استطاعت ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اس نقش کا 1400 ہدیہ ادا کرکے یہ نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔ نقش منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555