نشہ آور افراد کو راہ راست پر لانے کا قرآنی وظیفہ
السلام و علیکم ناظرین! اگر آپ کاکوئی بھائی،شوہر، رشتہ دار یا عزیز راہ راست سے ہٹ گیا ہے اور برے کاموں میں مبتلا ہو گیا ہے۔جیسا کہ نشہ آور اشیاء جس میں سگریٹ، افیون، چرس،شراب نوشی، ہیروئن وغیرہ شامل ہیں۔یہ وہ بری عادات ہیں جو انسان کی شخصیت میں بہت زیادہ تبدیلیاں رونما کرتی ہیں۔جو افراد نوجوانی میں یا شادی کے کچھ عرصے بعد ان نشہ آور اشیاء کے عادی ہوجاتے ہیں تو وہ بے حد غیر ذمہ دار، لاپرواہ اور بدکردار بھی ہوجاتے ہیں۔ ایسے مردوں کی ازدواجی زندگی میں پھیکاپن پیدا ہوجاتا ہے کیوں کہ ایسی بری عادات کا شکار مرد اپنی بیوی پر توجہ دینے کی بجائے غیرعورتوں کی طرف مائل ہونے لگتے ہیں۔جس سے ہر وقت کے لڑائی جھگڑے پیدا ہوتے ہیں جو بعض اوقات اتنے بڑھ جاتے ہیں کہ نوبت طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔اس کے برعکس جو بچے چھوٹی عمر میں ہی ان بری عادات کا شکار ہوجاتے ہیں وہ اپنا جرم چھپانے کے لئے گھر والوں سے بات کرنے سے کتراتے ہیں اور انہیں بالکل بھی وقت نہیں دیتے۔ والدین کے کنٹرول سے باہر ہوجاتے ہیں۔ان کی طبیعت میں چڑچڑاپن آجاتا ہے۔تنہائی میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔لہٰذااگرآپ کا چھوٹا بھائی یا بیٹابھی ان ہی بری عادات کا شکار ہوچکا ہے۔ آپ سے جھوٹ بولتا ہے اور گھر سے باہرآواردہ دوستوں کے ساتھ مل کروہ کہاں آتا ہے کہاں جاتا ہے پتہ نہیں کیا کیا کرتا ہے۔اس نے بری صحبت کی وجہ سے پڑھنا لکھنا چھوڑ دیا ہے۔اس کے دل سے ماں باپ کا ڈر ختم ہو گیا ہے۔ آپ پیار سے سمجھائیں تو سمجھنے کی ایکٹنگ کرتا ہے لیکن جب باہر جاتا ہے تو پھر ویسا ہی ہو جاتا ہے۔ اس ڈر کی وجہ سے آپ زیادہ ڈانٹ ڈپٹ نہیں کرتے ہیں کہ کہیں وہ آپ سے دور نہ ہو جائے یا گھر سے بھاگ نہ جائے تو ان تمام مسائل کا فوری روحانی حل قرآن پاک کی بہت ہی شاندار سورت سورۂ الفاتحہ میں موجود ہے۔یہ کسی بگڑے ہوئے انسان کو راہ راست پر لانے کے لئے بے حد مجرب دیکھی گئی ہے۔لہٰذا آپ نے سورۂ فاتحہ کا عمل اس طرح کرنا ہے۔ سب سے پہلے ایک گلاس پانی لیں۔ پھر 11 مرتبہ سورۂ فاتحہ اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ہمراہ تلاوت کرکے پانی پر دم کردیں۔ اور وہ پانی ان افراد کو پلائیں جو کہ بری عادات کا شکار ہیں۔

Nasha Chorane Ka Wazifa

Nashe se nijat ka wazifa

بری عادات
سورۂ الفاتحہ کا یہ قرآنی عمل بھٹکے ہوئے افراد کو راست پر لانے کے لئے بہترین ہے۔ لیکن اگرآپ سمجھتے ہیں کہ ان تمام برائیوں میں ملوث ہونے کی وجہ کسی بھی قسم کے بداثرات ہیں یعنی نظر بد یا پھر جادو ٹونہ وغیرہ تو اس کا توڑ بھی سورۂ فاتحہ سے ہی ممکن ہے۔ جس کے لئے ہمارے روحانی ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃ فاتحہ کے تعویذات خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے جاتے ہیں۔اور پھر ان نقوش پر خاص اسم اعظم اور آیات مبارکہ خاص اوقات میں تلاوت کرکے دم کی جاتی ہیں۔جس سے ان کی روحانی تاثیر میں بے حد اضافہ ہوتا ہے۔ جب سورۂ فاتحہ کے یہ نقوش سائلین کے نام منسوب کرکے ارسال کئے جاتے ہیں تو ان کی زندگی میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں یعنی اس تعویذ میں موجود سورۂ فاتحہ کی روحانیت متاثرہ فرد کے دل و دماغ میں داخل ہو کراس کے دل میں ہر اس بری عادت سے نفرت کا انتہائی شدید احساس پیدا کرتی ہے جو اس کی دین و دنیا کو خراب کررہی ہو۔ سورۂ فاتحہ میں موجود یہ روحانیت تب تک انسان کے دل میں احساس ندامت کو اجاگر رکھتی ہے جب تک کہ وہ تمام بری عادات کو مکمل طور پر اور ہمیشہ کے لئے چھوڑ نہ دے اور یہ ہم آپ کو اپنے 12 سال کے تجربے و مشاہدے کی رو سے بتا رہے ہیں۔بارہ سال سے یہ تعویذات ضرورت مند سائلین کو ارسال کیے جارہے ہیں اور اس کے نتائج ہر بار حیران کن ہی آئے ہیں۔ لہٰذا اگر آپ بھی سورۂ فاتحہ روحانی فیض و برکات سے بھرپور یہ تعویذ بطور -/1400 ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات اپنے حبیب ﷺکے نعلین پاک کے صدقے آپ سب پر اپنی رحمت فرمائے۔ آمین ثم آمینa