شوگر کی وجہ سے نظر کیسے کمزور ہوتی ہے؟
اسلام و علیکم ناظرین شوگر ایک ایسی بیماری ہے جس کے اثرات انسان کی بینائی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ ہمارے روحانی سینٹر میں چونکہ ایسے بہت سے مریض دعا یا روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں۔ جن میں شوگر کی بیماری کے ساتھ ساتھ نظر کی کمزوری کے مسائل بھی ہوتے ہیں۔ اس لئے آج کی ویڈیو میں ہم شوگر کے تمام مریضوں کو اس بارے میں بہت ضروری معلومات دیں گے۔ اور پھران دونوں بیماریوں سے شفاء کا روحانی علاج بھی قرآن کریم کی رو سے بتائیں گے۔ ناظرین جن افراد کو شوگرہوجاتی ہے اور وہ وقت پر اسے کنٹرول نہیں کرتے تو پھر یہ بیماری ان کی آنکھوں پر بہت برے اثرات مرتب کرتی ہے۔ جیسا کہ شوگر کی وجہ سے آنکھ میں جو نور کا پردہ ہوتا ہے اس میں پانی چلا جاتا ہے۔ جس وجہ سے مریض کو ہر چیز دھندلی دیکھائی دینے لگتی ہے اور اسے ایسا لگتا ہے جیسے کہ وہ بادلوں میں سے دیکھ رہا ہے۔ اب بعض Patients میں یہ پرابلم اتنا Severe ہوجاتا ہے کہ عینک لگا کر بھی Blurr ہی دیکھائی دیتا ہے۔ حتٰی کہ وہ عینک کا نمبر تبدیل بھی کرلیں تو مسئلہ پھر بھی برقرار رہتا ہے۔ اگر ایسی کنڈیشن ہو تو اس کا مطلب ہے کہ نور کے پردے میں پرابلم ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں بعض ایسے مریضوں کا روحانی علاج بھی کیا گیا۔ جن کی علامت یہ تھی کہ وہ صبح جب سو کر اٹھے تو انہیں کچھ بھی نظر نہیں آرہا تھا اور کمزور دل افراد تو اس کنڈیشن میں بہت زیادہ گھبرا جاتے ہیں۔ جب کہ ایسی کنڈیشن میں عموماً وجہ یہ ہوتی ہے کہ آنکھ کے لینز کے درمیان اور نور کے پردے کے آگےVitreous جیل ہوتی ہے۔ اس میں اگر خون آجائے تو جو روشنی اس میں سے گزر کر نورے کے پردے پر گرتی ہے اور پھر ان چیزوں کا عکس بنتا ہے جنہیں ہم دیکھتے ہیں۔ جب وہ روشنی خون کی بلاکیج کی وجہ سے پردۂ نور پر نہیں گر پاتی تو پھر اس صورت میں مریض کو دھندلا یا کم نظر آتا ہے۔ اب یہاں پر اہم بات یہ ہے کہ اگر کسی انسان کی Eyesight نور کے پردے میں پانی بھرنے کے سبب ہوتی ہے۔یہ پانی چونکہ آہستہ آہستہ نور کے پردے میں آتا ہے
آنکھوں کی بیماری کاعلاج
اس لئے مریض کی نظر بھی آہستہ آہستہ کم ہوتی جاتی ہے۔ لیکن جب کسی Patient کی Vitrous Gel میں بلڈ آتا ہے تو یہ اچانک سے آتا ہے اور نظر بھی اچانک ہی کمزور ہوجاتی ہے۔ اس لئے ایسے مریضوں کو ہم ہدایات کرتے ہیں کہ وہ فورًا آئی اسپیشلسٹ کے پاس جاکر اپنا چیک اپ کر وائیں۔ناظرین آنکھوں کا مسئلہ چونکہ بے حد حساس ہوتا ہے۔ اس لئے بعض مریضو ں میں نظر کی کمزوری کی وجہ نور کے پردے کے اکھڑنے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس لئے ایسی صورت میں ڈاکٹرز اس کا فوری آپریشن ہی Recommend کر تے ہیں کیونکہ پردہ نور اگر اکھڑ جائے تو اس کے آپریشن کوآپ بالکل بھی Delay نہیں کر سکتے۔اب جن افراد کو شوگر ہوتی ہے اگر تو ان کی اس بیماری کی وجہ سے ان کی آنکھ کے لینز میں دھند آنی شروع ہوجائے۔ جسے سفید موتیا بھی کہا جاتا ہے تو ایسی صورت میں بھی نظر کی کمزوری بالکل اسی طرح ہوجاتی ہے جس طرح نو ر کے پردے میں پانی آجانے سے ہوتی ہے۔ اس لئے شوگر کے مریضوں کو چاہیے کہ وہ اپنا ڈاکٹری علاج proper کروائیں۔اور اپنی شوگراور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھیں اور ہر 3 ماہ کے بعد Lipid Profile ٹیسٹ کرواکے اپنا کولیسٹرول کا لیول ضرور چیک کروالیں کیونکہ آپ کی یہ تینوں چیزیں کنٹرول میں رہیں گی تو آنکھوں کے بہت سے مسائل تو ایسے ہی ٹھیک ہوجائیں گے۔ اس کے ساتھ جن شوگر کے مریضوں نے اس کے روحانی علاج کی ریکویسٹ کی تھی تو اب ہم اس کا طریقہ بھی بتادیتے ہیں۔یہ ضروری نہیں ہے کہ جو علاج ہم بتائیں وہ صرف شوگر کے مریضوں کے لئے ہی بلکہ جن سائلین کی نظر کسی بھی وجہ سے کمزور ہے یا دھندلاپن ہے یا آنکھوں کا کسی بھی طرح کا پرابلم یعنی سوزش، جلن یا درد وغیرہ تو ان کے لئے بھی روحانی علاج یہی ہوگا۔
ناظرین آنکھوں کی تمام بیماریوں سے شفاء کے لئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی سورۂ ق کی آیت نمبر 22 کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کئے گئے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَآءَکَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ۔
اب ہم نے تجھ پر سے پردہ اٹھا دیا تو آج تیری نگاہ تیز ہے۔
ناظرین سورۂ ق میں قدرت نے عجیب ہی تاثیر رکھی ہے کہ جب سائلین یہ نقش اپنے نام منسوب کرواکے اپنے پاس رکھتے ہیں تو اللہ کی ذات انہیں شفاء عطا فرمادیتی ہے۔ سورۂ ق کا یہ نقش ہر انسان کی آنکھوں پر الگ ہی طرح سے اپنے روحانی اثرات مرتب کرتا ہے۔ جیسا کہ جن کی آ نکھوں میں دھند ہو یا سفید موتیا اور کالا موتیا ہو یا پھر سوزش، جلن، درد یا کسی بھی طرح کا آئی انفیکشن ہو اور نظر کی کمزوری۔ یہ سب امراض اللہ کے کرم سے اور سورۂ ق کی برکت سے بالکل ٹھیک ہوجاتے ہیں اور نگاہ حد درجہ تیز ہوجاتی ہے۔ لیکن مشاہدات سے ثابت ہوا ہے کہ جن مریضوں کی ایک آنکھ کی روشنی یا دونوں آنکھوں کی روشنی بالکل ختم ہوچکی ہو اور وہ ڈاکٹری علاج سے بھی مایوس ہوچکے ہوں۔ تو سورۂ ق کی اس آیت مبارکہ میں ایسی کمال کی اور حیرت انگیز روحانی تاثیر موجود ہے کہ ان بے نور آنکھوں کا نور بھی خدا کے کرم سے واپس آجاتا ہے۔ ناظرین یہ محض کہنے کی بات نہیں ہے بلکہ ہم نے بہت سے ایسے مریضوں کی بے نور آنکھوں کو روشن ہوتے دیکھا ہے۔اس طرح کے بے شمار مشاہدات تو ہم لگ بھگ 10 سالوں سے کرتے آرہے ہیں۔ اس لئے ہمیں یقین ہے کہ آنکھوں کا کسی بھی طرح کا پرابلم ہو تو مریض پورے یقین کے ساتھ سورۂ ق کا یہ نقش ہمارے ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کرے تو ان شاء اللہ اسے شفاء ہوگی۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے خواتین 0092 323 7718187 یا 0092 321 7970893 پراور مرد حضرات بلال صاحب سے 0092 323 4028555 پر رابطہ قائم کریں۔