Menopause میں خواتین کوکون کون سے مسائل ہوتے ہیں؟
اسلام و علیکم ناظرین Menopauseقدرت کا ترتیب دیا ہوا ایک ایسا Process ہے جس سے ہر عورت نے گزرنا ہے۔ اس لئے ہمارے تجربے کے مطابق بیشتر خواتین اپنی زندگی کا ایک تہائی حصہ مینوپاز میں ہی گزار دیتی ہیں اور حتٰی کہ انہیں اس چیز کا علم بھی نہیں ہوتا کہ انہیں مینو پاز ہے۔اس لئے آج کی ویڈیو میں ہم مینوپاز کے بارے میں آپ کو انتہائی ضروری معلومات دیں گے جو کہ ہر عورت کے لئے جاننا انتہائی ضروری ہے۔ خصوصاً ایسی خواتین جن کی عمر 40 سال یا اس سے اوپر ہے تویادرکھیں کہ انہیں کسی بھی وقت مینو پاز ہوسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہم آپ کو مینوپاز کیدور کو بہترین اور صحت مند طریقے سے گزارنے کا وہ روحانی علاج بھی بتائیں گے جو عرصہ 10 سال سے مینو پاز کی خواتین پر اپلائی کیا گیاہے۔سب سے پہلے ہم آپ کو بتائیں گے کہ مینوپاز ہوتا کیا ہے۔ ناظرین اللہ کی ذات نے خواتین کی Ovareis میں انڈوں کی ایک خاص مقدار رکھی ہے اور ایسٹروجن ہارمون جو کہ Ovaries میں سے ایگز کو ریلیز کرتا ہے تو پیریڈزہوتے ہیں۔ 40سال کے بعد ایسٹروجن ہارمون تقریباًآہستہ آہستہ ختم ہوجاتا ہے اور انڈوں کی مقدار بھی کم ہوتے ہوتے ختم ہوجاتی ہے اور پھر مینو پاز ہوجاتاہے یعنی پیریڈزکا سسٹم بالکل بند ہوجاتا ہے۔مینو پاز کوئی ایسا پروسیس نہیں ہیجو کہ ایک دم سے سٹارٹ ہوجاتا ہے بلکہ 4,5 سال پہلے سے ہی body میں changes آنا شروع ہوجاتی ہیں۔ پاکستانی خواتین میں مینو پاز 51,52 سال کی عمر تک ہوجاتا ہے لیکن تحقیقات کے مطابق اس کا دورانیہ 45 سے 55 ہے یعنی اس دوران کسی بھی وقت مینو پاز ہو سکتا ہے۔اب ہم بات کرتے ہیں اس کی ظاہری علامات کی توبعض خواتین پر تو یہ بہت ہی بری طرح سے اثر انداز ہوتا ہے اور بعض خواتین میں اس کی علامات بہت ہی کم دیکھی گئی ہیں۔
مینو پاز کی علامات
اب ہمارے روحانی سینٹر میں خواتین جن علامات کے ساتھ اپنا مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنے کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ ان میں سر فہرست Hot Falshes ہیں جس میں خواتین کواچانک سے انتہائی شدید گرمی کا احساس ہوتا ہے اور اس کے ساتھ انہیں Suffocation یعنی گھٹن محسوس ہوتی ہے۔ اس وقت ان کا دل کرتا ہے کہ فوراً سے اے سی یا پنکھا چل جائے۔ اور اس کی دوسری علامت ہوتی ہے Night Sweatجس میں کبھی کبھار رات کو پورا جسم پسینے سے شرابور ہوجاتا ہے خواہWinter Season ہی کیوں نہ ہو۔اس میں بھی انہیں گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے اور دل کرتا ہے کہ سخت سردی کے موسم میں بھی اے سی چل جائے۔ ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں بے شمار خواتین کا قرآن کریم کی رو سے علاج کیا گیا ہے جو مینو پاز کی علامات کے ساتھ ہم سے رابطہ کرتی ہیں۔جیسا کہ گھبراہٹ، بے چینی،سکن اور بالوں کے مسائل،Palpatation یعنی دل کی دھڑکن کا تیز ہوجاناچڑ چڑا پن،urine کا انفیکشن اور بار بار آنا،ہڈیوں اور جوڑوں کا درد، طبیعت میں بوجھل پن، Concentration کی کمی، کسی کام میں دل نہ لگنا، رات کو نیند نہ آنا، Psychological Issues اور اس کے ساتھ Anxiety اور ڈپریشن جیسی علامات بھی ان میں موجود تھیں۔اس کے ساتھ ایسٹروجن ہارمون چونکہ خواتین کے دل کی حفاظت بھی کرتا ہے اور مینو پاز میں چونکہ یہ ہارمون ختم ہوجاتا ہے اس لئے ان خواتین میں ہائی بلڈ پریشر یا دل کا دورہ پڑنے جیسی علامات بہت عام ہیں۔ ناظرین ہم نے اس ویڈیو میں Menopause کے بارے میں بہت تفصیل سے اس لئے بیان کیا ہے کہ جن خواتین کی عمر 40 سال ہوچکی ہے۔ ان کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ وہ مینو پاز کو بڑھاپا سمجھ کر ساری زندگی بیماریوں میں گزار دیتی ہیں اور وہی بڑھاپے کا احساس ان کے اندر سے قوت ارادی کو ختم کر دیتا ہے۔اس لئے ہم آپ کو اپنے سالوں کے تجربات کا نچوڑ بتا رہے ہیں کہ مینو پاز کی تمام علامات قابل علاج ہیں۔ اس لئے سب سے پہلے کسی اچھے ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں اور اس کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے اللہ سے اس دور کو خوبصورتی اور اچھی صحت کے ساتھ گزارنے کے لئے شفاء بھی طلب کریں۔ ہمارے روحانی ماہرین تو اس کا علاج سورۂ الشوری کی آیت نمبر 80 سے اس طرح کرتے ہیں کہ انہیں اسی آیت مبارکہ کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَیَشْفِیْنِ۔
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔
ناظرین اس آیت مبارکہ میں چونکہ شفاء ہی شفاء ہے۔ اس لئے مینو پاز خواتین جب یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتی ہیں تو اللہ کی ذات اس نقش میں تحریر شفاء کی آیت مبارکہ کے وسیلے سے ان کی قوت مدافعت کو مضبوط کر دیتی ہے۔ اور دیکھنے میں آیا ہے کہ بہت سی خواتین پر اللہ کا اتناکرم ہوجاتا ہے کہ ان کی بے شمار علامات تو ایسے ختم ہوجاتی ہیں جیسے کہ وہ تھیں ہی نہیں۔ یہ آیت شفاء انسان کے دماغ میں خوشی کے ہارمون یعنی سروٹونن کو ایکٹو کرتی ہیں اور اس کے اندر روحانی قوت بھی پیدا کرتی ہے جوکہ مینو پاز کو اس پر حاوی نہیں ہونے دیتی۔ ناظرین اس نقش کے ساتھ روزانہ ایکسرسائز بھی کریں خواہ واک ہی کیوں نہ ہو اور اپنی ڈائٹ کو نیچرل اور بالکل سادہ رکھیں کیونکہ لائف سٹائل موڈیفیکیشن بھی مینو پاز خواتین کے لئے بہت helpful ثابت ہوتی ہیں۔ اگر آپ بھی سورۂ الشوری کا شفاء والا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تویہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے خواتین 0092 321 7970893 یا 0092 323 7718187 پراور مرد حضرات بلال صاحب سے 0092 323 4028555 پر رابطہ قائم کریں۔