انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں کے لئے شفاء کی دعا
اسلام وعلیکم ناظرین! آج کی ویڈیو میں ہم Ovarian Cyst یعنی خواتین کی انڈے دانی میں جو پانی کی تھیلیاں بن جاتی ہیں یا بچے دانی میں رسولی ہوجاتی ہے تو اس بارے میں گھروں میں رہنے والی خواتین کو Awareness دینا چاہتے ہیں۔ اور یہ جاننا اس لئے بہت ضروری ہے کیونکہ چھوٹے شہروں میں رہنے والی خواتین کو اگر معمولی سی Cyst بھی ہوجائے تو وہ انڈے دانی ہی نکلوا دیتی ہیں۔ اس لئے اگر تو انہیں اس بارے میں کچھ Awareness ہوگی تو وہ Cyst کی نوعیت کو سمجھ کر اس کا علاج اچھے سے کرواسکتی ہیں۔ اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ لگ بھگ 12 سال سے ایسی خواتین کا کامیاب روحانی علاج سورۂ الشوریٰ سے کیا جارہا ہے۔ جنہیں حمل کے دوران بلیڈنگ، ہائی بلڈ پریشر، شوگریا Gestational Diabetes ہوجائے یا UTI Infection ہوجائے یعنی پیشاب کا بار بار آنا اور درد یا جلن کے ساتھ آنا، حمل میں بچے کے اردگرد پانی یا Amniotic Fluid کا کم یا زیادہ ہوجانا، پیریڈز کے مسائل، Miscarriages، یوٹرس کی رسولیاں وغیرہ۔ اب تک اللہ کے کرم سے ایسی بے شمار خواتین ہمارے دعا پروگرام میں شامل لاکھوں افراد سے دعا کرواکے شفاء پا چکی ہیں۔ اب ہم بات کرلیتے ہیں انڈے دانی کی ان رسولیوں کے بارے میں جنہیں Benign رسولیاں کہا جاتا ہے جو کہ جڑوں والی نہیں ہوتیں اور نہ ہی اس کا فوری حل آپریشن ہوتا ہے مگر کم علمی کی بناء پر خواتین بلاوجہ ہی آپریشن کروالیتی ہیں۔ اگر ہم اس کی علامات کی بات کریں تو زیادہ ترخواتین جو ہیں وہ درد کی شکایت کرتی ہیں۔

 Uterus Rasoli Ka Ilaj

Anday Dani Mai Pani Ki Thailian Banna

یوٹرس کی رسولیاں
جیسا کہ ازدواجی تعلقات کے دوران درد ہونا، پیریڈز کے پورے Cycle کے دوران درد کا ہونا، پیشاب اور پاخانہ کرنے کے دوران درد کا ہونا اور کچھ خواتین کو تو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ان کے پیٹ میں کوئی گولا سا ہے۔ اب جب ہمارے سلسلے کی ذمہ دارٹیم خواتین میں ایسی علامات دیکھے تو انہیں Transvaginal Ulterasound کا مشورہ دیتی ہے اور جو Unmarried لڑکیاں ہیں انہیں Abdominal Ulterasound کروانے کی تاکید کی جاتی ہے۔ جس سے ڈاکٹر ز کو Cyst کی نوعیت سمجھ آجاتی ہے اور پھر وہ اس کے مطابق ہی Treatment کرتے ہیں۔ ویسے نارملی زیادہ تر خواتین کو Follicular Cyst ہوتی ہے۔لہٰذا اگر تو الٹراساؤنڈ میں آپ کو یہ پتہ چلے کہ آپ کی Ovary میں جو سادہ پانی کی تھیلی ہے وہ 3 سینٹی میٹر سے 10 سینٹی میٹر تک ہے اور آپ کو کوئی پرابلم نہیں کر رہی یا اس میں کوئی درد وغیرہ نہیں ہے تو اس کا فوری حل آپریشن نہیں ہے بلکہ ہر 3 مہینے کے بعد اپنا معائنہ کروائیں۔ اگر تو پانی کی تھیلی کا سائز بڑھ جائے یا اس میں Pain شروع ہوجائے تو ایسی صورت میں اس کا باقاعدہ علاج ضروری ہے۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں اکثر ایسی خواتین دعا کے لئے رابطہ کرتی ہیں جنہیں ماہواری کے دنوں میں پیشاب اور پاخانے کے راستے سے بلڈ بھی آتا ہے اور درد بھی ہوتا ہے۔ ایسی خواتین عموماً Ovarian Endometrioma کا شکار دیکھی گئی ہیں۔ یہ Cyst کی وہ قسم ہے جس میں چاکلیٹ جیسا دکھنے والا میٹریل ہوتا ہے اور اسی لئے اسے چاکلیٹ Cyst بھی کہاجاتا ہے۔ اب ایسی خواتین جب بچے کی خواہش کرتی ہیں تو انہیں روحانی علاج کے طور پر تو ہم سورۂ الشوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ دیتے ہیں۔
آیت مبارکہ: وَاِذَا مَرِضْتُ فَھُوَیَشْفِیْنِ۔ ترجمہ: اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔اور اس کے ساتھ Pregnancy کے لئے انہیں سورۂ آل عمران کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ جس میں حضرت زکریا ؑ نے اللہ سے اس وقت اولاد کے لئے دعا مانگی جب ان کی بیوی بانجھ ہوچکی تھیں مگر اللہ کی ذات نے انہیں خوبصورت وارث عطا فرمایا۔اور جب حمل ٹھہر جائے تو انہیں حمل کی حفاظت کے لئے سورۂ البقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔وَلَا یَؤُدُُہ‘ حِفْظُھُمَاج وَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ (اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے)۔
اس کے ساتھ انہیں تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اپنی Diagnostic Laproscopy کروالیں۔جس میں ڈاکٹرزپیٹ میں کیمرہ ڈالیں گے اور اس Cyst کو باہر نکالیں گے۔ اس کے ساتھ دوسری جو انڈے دانی ہے اسے بھی چیک کریں گے اور ٹیوبز کو بھی اچھی طرح چیک کریں گے اور اگر کوئی Endometrial Deposits ہوئے تو لیپروسکوپک ٹریٹمنٹ کے دوران ہی انہیں جلا دیں گے اور پھر آپ کو بانجھ پن کا Treatment بھی دیتے جائیں گے تاکہ آپ Conceive کرسکیں۔ یوں سورۂ آل عمران کی روحانیت اور ڈاکٹری علاج مل کر آپ کو بارگاہ الٰہی سے خوبصورت اولاد لوانے کا سبب بنیں گے ان شاء اللہ۔لہٰذا جو خواتین پہلے سے حاملہ ہیں وہ صرف 2تعویذات اپنے نام منسوب کروالیں۔ ایک شفاء والا تعویذ جس میں سورۂ الشوریٰ کی روحانیت ہے جوحمل کے دوران پیش آنے والی تمام Complications سے شفاء یابی کا سبب بنے گی اور دوسرا حمل کی حفاظت کے لئے سورۂ البقرہ کا تعویذ۔جنہیں صرف رسولیاں یا Cyst ہے وہ سورۂ الشوریٰ کا تعویذ اپنے پاس ضرور رکھیں۔ اس کے علاوہ جن خواتین کو یہ شبہ ہو کہ ان کے مسائل کی وجہ روحانی ہے یعنی کوئی بری نظر کا اثر ہے یا پھر کسی دشمن نے کوئی جادو وغیرہ کروادیا ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ ہمارے روحانی سینٹر سے ہر قسم کے جادو اور نظر بد کے توڑ کا تعویذ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ لہٰذا دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروانے کے لئے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ اور ہرتعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔اگر آپ روپے پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔