آج ہم آپ کو Iسے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ، تجزیہ، کرداراور نیچر کے بارے میں بتائیں گے۔ اوران افراد کوکون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ ان شاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرسکتے ہیں۔سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات،رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں۔انہیں دور کرنے کے لئے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔

Nature

I سے شروع ہونے والے لوگوں کی نیچر
ایسے لوگ جن کا نام Iسے شروع ہوتا ہے وہ بہت بہترین سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔یہ سب کیساتھ گرم جوشی سے ملتے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر دل کے خوبصورت اور اچھی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ان میں سے بعض لوگوں کو علم حاصل کرنے کا جنون کی حد تک شوق ہوتا ہے۔یہ کافی Creative ذہن کے مالک ہوتے ہیں اور ان کو ہمیشہ نئی نئی چیزوں کو Exploreکرنے کا شوق بھی ہوتا ہے۔مگر ان میں سے کچھ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو اِن چیزوں میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتے اور اپنی زندگی میں مگن رہتے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر اپنی زندگی کو خوب Enjoyکرتے ہیں اورخوشگوار زندگی گزارتے ہیں۔ ان میں لوگوں کو متاثر کرنے کی کوالٹی دوسرں کی نسبت بہت بہترین ہوتی ہے کیونکہ آئی ایکInspirational لیٹرہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ آئی نام والوں کی گفتگو سے بہت متاثر ہوتے ہیں۔مگر ان میں سے بعض دوسروں سے بات چیت کرنے سے پرہیز کرتے ہیں اور اپنی حد تک رہنا پسند کرتے ہیں۔
ایسے مرد جن کے نام Iسے شروع ہوتے ہیں انہیں مختلف چیزوں پر Experimentکرنا بہت پسند ہوتا ہے۔مگر ا ن میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو تجزیاتی کاموں سے دور رہتے ہیں اورہرکام کو اپنی سوچ کے مطابق اچھے طریقے سے کرتے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر فراخ دل ہوتے ہیں اور سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ان میں سے بعض اپنی Personalityکو لے کر تھوڑے Consciousہوتے ہیں اور اپنی شخصیت میں نکھار پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اگر ہم بات کریں ایسی لڑکیوں کی جن کے نام Iسے شروع ہوتے ہیں ان میں سے زیادہ تر فیشن کو پسند کرتی ہیں اوریہ اپنے ذہن سے نئے ڈیزائن تخلیق کرتی ہیں۔لیکن ان میں سے بعض ایسی بھی دیکھی گئی ہیں جو سادہ زندگی بسر کرنا پسند کرتی ہیں اور ان کو فیشن وغیرہ سے زیادہ لگاؤ نہیں ہوتا۔Iنام کی زیادہ تر لڑکیوں کو موسیقی بہت پسند ہوتی ہے۔انہیں موسیقی کیساتھ بہت گہرا لگاؤ ہوتا ہے۔مگر چند Iنام کی ایسی بھی خواتین ہیں جن کوMusicزیادہ پسند نہیں اور وہ اس سے دور رہتی ہیں۔Iنام کی خواتین کو اپنے ہر کام سے انتہاء کی حد تک لگاؤ ہوتا ہے اور اسی لئے یہ اپنے Projectsکو جلدی مکمل کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔لیکن Iنام کی ایسی بھی خواتین دیکھی گئی ہیں جو اپنے کاموں کو لے کر زیادہ پریشان نہیں ہوتیں اور مطمئن رہتی ہیں۔یہ خواتین محبت کرنے والی ہوتی ہیں اس لئے دوسروں سے بھی مخلص محبت کی امید رکھتی ہیں۔I نام کی خواتین حساس ہوتی ہیں اور اگر ان سے کوئی غصے سے بات کر دے تو اس سے جلدی ناراض ہو جاتی ہیں۔یہ سمجھدار ہوتی ہیں اور اپنے گھر اور خاندان والوں کی عزت و آبرو کا خیال رکھتی ہیں اور اچھی ازدواجی زندگی گزارنے میں کامیاب رہتی ہیں۔لیکن ان میں سے بعض تھوڑی آزاد خیال ہوتی ہیں اور چیزوں کو ز یادہSerious نہیں لیتی جس کی وجہ سے ان کو زندگی میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ناظرین! یہ تھا I نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہوغلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے؟

Ism E Azam

I نام والوں کے لئیے اسم اعظم
اگرIنام والے لو گ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں۔ اور اگرچاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھیں توروزانہ یہ اسم اعظم یَااوَّلُ 370مرتبہ پڑھیں۔اور اگرآپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کاآپ کو حل نہیں مل رہا توآپ ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔