آج ہم آپ کو D سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ، تجزیہ، کرداراور نیچر کے بارے میں بتائیں گے۔ اوران افراد کوکون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ ان شاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرسکتے ہیں۔سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات،رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں۔انہیں دور کرنے کے لئے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔

D نام والوں کی نیچر
ایسے لوگ جن کا نام D سے شروع ہوتا ہے وہ امن پسند ہوتے ہیں۔انہیں اپنی ذمہ داریوں کو لے کربہت احساس ہوتا ہے۔اس لئے یہ انہیں پورا کرنے کے لئے اچھیPlaning کرتے ہیں۔یہ لوگ سیروتفریح کرناپسند کرتے ہیں اور زندگی میں بہت سی کامیابیاں حاصل کرنے کے خواہش مندہوتے ہیں۔جس کے لیے یہ بھرپورمحنت کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہمدرد ہوتے ہیں اور دوسروں کی پریشانیوں کو جلدی محسوس کر لیتے ہیں۔دوسروں کے دکھ سکھ کو بانٹنا ان میں سے اکثرافرادکی بہترین خوبیوں میں سے ایک ہے۔ان کی یہی ادا انہیں ہر دل عزیز بناتی ہے۔D نام کے لوگ باصلاحیت ہوتے ہیں۔اگر انہیں زندگی میں کبھی ناکامی کا سامنا ہو تو یہ مایوس نہیں ہوتے بلکہ اپنی محنت جاری رکھتے ہیں۔یہ ہر لحاظ سے قابل ہوتے ہیں اوراپنی زندگی بہترین طریقے سے گزارتے ہیں۔ اپنے اصولوں کی خاطر کسی بھی شخص سے ٹکرانے کو تیار رہتے ہیں۔ان میں سے زیادہ ترIndependantہوتے ہیں اور کسی بھی چیز کے لئے دوسروں پر انحصار نہیں کرتے۔ رشتوں کے لیے اپنائیت میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔زندگی میں جس سے محبت کرتے ہیں اس کے ساتھ مخلص رہتے ہیں اور ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں۔یہ اپنے ہمسفرکیلئے بہت وفادار ہوتے ہیں اور اسے ہمیشہ خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔Dنام کے مرد اچھی سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔یہ رشتوں کو لے کر بہت احتیاط سے چلتے ہیں۔یہ پر سکون ہوتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ بہت جذباتی بھی ہوتے ہیں۔جن کو سمجھانا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے۔یہ پر عزم اور اپنے کام کو لے مخلص ہوتے ہیں۔اگر انہیں بے وجہ پریشان کیا جائے تو ان کی سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔یہ ہر چیز میں نفاست پسند کرتے ہیں۔یہ محبت اور دیکھ بھال کرنے والے ہوتے ہیں۔یہ اگر کسی سے ایک بار محبت کر لیں تو اسے حاصل کرنے کے لئے جی جان لگا دیتے ہیں۔اسی طرح Dنام کی اکثرخواتین پیاری اور سمجھدار ہوتی ہیں۔ان میں سے زیادہ تر کا رویہ سب کے ساتھ اچھا ہوتا ہے۔جس کی بدولت سب ان کو پسند کرتے ہیں۔ان میں ہر کام کو کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہیں جس کی بنیاد پر یہ جلد ترقی کر سکتی ہیں۔مگر جب یہ اپنے مقاصد کر لیکرلا پرواہ ہوجائیں تو زندگی میں بہت پیچھے رہ جاتی ہیں۔یہ اپنی ازدواجی زندگی کو بہت اچھے طریقے سے گزارتی ہیں۔لیکن بعضD نام کی خواتین میں انا پرستی کا عنصر بھی پایا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ اپنے بعض معاملات میں ضدی پن کا مظاہرہ کر جاتی ہیں چاہے پھر بعد میں انہیں نقصان ہی کیوں نہ اٹھانا پڑ ے۔
Dنام کے لوگ پختہ ارادوں کے مالک ہوتے ہیں۔لیکن ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن کی زندگی میں اگر رکاوٹیں آجائیں تو یہ ان سے پریشان ہو کراپنی منزل سے بھٹک جاتے ہیں۔
یہ تھا Dنام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہوغلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے؟اوراگرD نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں۔ اورچاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھیں۔

Ism E Azam

توروزانہ یہ اسم اعظم یَاوَد’ودُ 120مرتبہ پڑھیں۔اور اگرآپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کاآپ کو حل نہیں مل رہا توآپ اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کرکے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555