آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نام D اورT سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔

D Or T Ka Mizaj

ایسے لوگ جن کا نام حرف D سے شروع ہوتا ہے ان کی شخصیت کافی اچھی ہوتی ہے۔یہ لوگ زیادہ تر سمار ٹ ہوتے ہیں اورہر کام کو بہت اچھے سے مکمل کرتے ہیں۔اگر بات کی جائے Natureکی تو D نام کے زیادہ تر لوگ ایماندار اور وفادار ہوتے ہیں۔دوسروں کے ساتھ ان کا رویہ قابل تعریف ہوتا ہے۔یہ کبھی کبھار غصے میں آ جاتے ہیں جبکہ بعد میں فوراً Normalبھی ہو جاتے ہیں۔D نام کے لوگ محنتی ہوتے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر لوگوں میں Self Confidence کوٹ کوٹ کے بھرا ہوتا ہے جس کی بدولت یہ خوب ترقی کرتے ہیں۔لیکن یہ لوگ کہیں نہ کہیں لالچ کا شکار ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں اپنی ذات سے بڑھ کر کچھ بھی نظر نہیں آتا اور یہی بات ان کیلئے اکثر اپنوں کی ہی مخالفت کیوجہ بنتی ہے۔

ایسے لوگ جن کا نام حرف T سے شروع ہوتا ہے یہ دکھنے میں کافی Attractiveہوتے ہیں اور خوش باش طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔Natureکے لحاظ سے T نام کے زیادہ تر لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں اور دوسرے لوگوں میں جلدی گھل مل جاتے ہیں اس کے علاوہ یہ دوسروں کی مدد کرنے کا بھی بھرپور جذبہ رکھتے ہیں۔T نام کے زیادہ تر لوگ کافی Intelligentہوتے ہیں اور اپنی Creativityکی بنیاد پر کافی ترقی کرتے ہیں اس کے علاوہ ان میں سے بعض لوگوں کو علم کا سمندر بھی کہا جا سکتا ہے جسے یہ صرف خود تک محدود نہیں رکھتے بلکہ دوسروں تک بھی پھیلاتے ہیں۔اگر D اور T نام کے لوگوں کی شخصیت کے منفی پہلوں کی بات کی جائے تو ان میں ایک Commonمنفی پہلوپایا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ یہ کبھی کبھار خود غرض ہو جاتے ہیں اور اپنی خود غرضی میں کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں جس میں انہیں اپنی ذات کے علاوہ دوسرا نظر نہیں آتا اور اس صورت میں ان کا مقصد صرف اپنا کام نکلوانا ہوتا ہے۔

اب اگر D اور T نام کے لوگوں کی جوڑی کی بات کی جائے تو اگر D نام کے مرد اور T نام کی خواتین ہوں تو ایک ideal زندگی بسر کرتے ہیں جب کہ T نام کی بعض خواتین بعض معاملات میں اپنی انا پرستی میں آکے اپنے ہی گھر کا ماحول خراب کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں لیکن اگر انہیں پیار اور محبت سے سمجھایا جائے تو انہیں جلد ہی اپنی غلطی کا احساس بھی ہو جاتا ہے۔دوسری طرف اگر T نام کے مرد اور D نام کی خواتین ہوں تو یہ بھی ایک لاجواب جوڑی ثابت ہو سکتی ہے جبکہ D نام کے بعد مرد بعض معاملات میں ضد اور ہٹ دھرمی پر اتر آتے ہیں جس کی وجہ سے ان کا رشتہ اتار چڑھاؤ کا شکار ہو جاتا ہے لیکن ان میں یہ خاصیت بھی پائی جاتی ہے کہ یہ اپنے بگڑے ہوئے معاملات کو خود ہی سلجھا سکتے ہیں۔

لہٰذا اگر DاورTدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظمیَامَجِیدُ،یَا تَوَابُ466 مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

Ism E Azam

یہ اسم اعظم 466 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555