آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نام D اورN سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔

D Or N Ki Jori

ایسے لوگ جن کا نام D سے شروع ہوتا ہے وہ خوش گفتار ہوتے اور دوسروں کے ساتھ شائستگی سے پیش آتے ہیں۔ایسے لوگ اپنی زندگی کے تمام فیصلے سوچ سمجھ کر اور دوسروں سے مشورہ لے کر کرتے ہیں اگر ان سے کسی کام کے بارے میں مشورہ لیا جائے تو یہ انہیں وہ مشورہ ہی دیتے ہیں جو ان کے حق میں بہتر ہوتا ہے۔یہ لوگ کبھی بھی کسی کو نقصان پہنچانے کا نہیں سوچتے بلکہ ہمیشہ ان کی رہنمائی کرتے ہیں۔ان لوگوں کی شخصیت قابل اعتماد ہوتی ہے۔اگر ہم ان کے منفی پہلو کے بارے میں بات کریں توD نام کے بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جن میں حسد کا مادہ پایا جاتا ہے وہ دوسروں کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر بھی حسد کرنا شروع کر دیتے ہیں کیونکہ حسد کرنے والے لوگ کبھی کسی کو ہنستا مسکراتا نہیں دیکھ سکتے۔ان میں سے بعض لوگ ضدی بھی ہوتے ہیں یعنی جب یہ ایک دفعہ کوئی فیصلہ کر لیں پھر چاہے وہ غلط ہی کیوں نہ ہواس پر ڈٹے رہتے ہیں اور نقصان اٹھاتے ہیں۔

اس کے برعکس اگر ہم بات کریں N نام کے لوگوں کی تو ایسے لوگ جن کا نامN سے شروع ہوتا ہے وہ اپنی مدد آپ کرنے کے قائل ہوتے ہیں وہ نہ تو کسی پر انحصار کرتے ہیں اور نہ ہی اپنے کاموں میں کسی کا احسان لیتے ہیں۔ایسے لوگ صرف اپنی محنت پر یقین رکھتے ہیں اور اپنی محنت اور لگن کی وجہ سے کامیاب ہوتے ہیں۔یہ لوگ سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرتے بلکہ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں اور کانوں سے سنتے ہیں صرف اس بات کو ہی سچ مانتے ہیں۔یہ لوگ اپنے لائف پارٹنر کے ساتھ بہت مخلص اور وفادار ثابت ہوتے ہیں۔ان میں سے بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دوسروں سے لیے گئے مشوروں پر اپنی زندگی گزارتے ہیں اور اپنے دل کی نہیں سنتے جس کی وجہ سے ان کی پریشانیاں زیادہ بڑھ جاتی ہیں اور یہ Depressionکا شکار ہو جاتے ہیں۔اگر ہم Dاور Nکی جوڑی کی بات کریں تو یہ زیادہ تر Idealجوڑی ثابت ہو تی ہے۔کیونکہ ان کی ایکدوسرے کو سمجھنے کی حِس دیگر لوگوں سے بہتر ہوتی ہے اس لئے یہ دونوں ایکدوسرے کے Emotionsکو بغیر Shareکیے سمجھ جاتے ہیں

اور ہم کہہ سکتے ہیں کہ اپنے رشتے کو لے کر ان دونوں کے درمیان بے مثال Coordinationپائی جاتی ہے اس لئے یہ خوشگوار زندگی بسر کرتے ہیں۔کیونکہ Dنام کے شوہر تحمل مزاج ہوتے ہیں اور اپنی بیوی کے ساتھ صبرو تحمل سے پیش آتے ہیں اور ان کی یہی عادت بیوی کے مزاج پر بہت زیادہ اثر کرتی ہے جس کی وجہ سے وہ انہی کی ہی ہو کر رہ جاتی ہیں اور اپنے شوہر سے بڑھ کر انہیں کچھ نظر نہیں آتا۔کیونکہNنام کی بیویاں بھی پیار کی بھوکی ہوتی ہیں اور جب ان پر تھوڑی سی بھی توجہ دی جائے تویہ بات ان کیلئے بہت خوشی کا باعث بنتی ہے۔یہ گھریلو ذمہ داریوں کونہایت عمدگی سے پورا کرتی ہیں اور اپنے شوہر کا خاص خیال رکھتی ہیں جس کی وجہ سے ان کے شوہربہت مطمئن رہتے ہیں۔لیکن ان میں سے بعض خواتین ایسی بھی دیکھی گئی ہیں جو اپنی مرضی کی مالک ہوتی ہیں اور ہر معاملے میں لاپرواہی دکھاتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں شوہر کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کیونکہ Dنام کے بعض لوگ تھوڑے سنجیدہ طبیعت کے مالک بھی ہوتے ہیں اور ہر چیز میں Perfectionکو پسند کرتے ہیں اور اگر کسی چیز میں بھی کہیں کمی بیشی آجائے تو یہ اسے برداشت نہیں کرتے اور غصے سے آگ بگولا ہو جاتے ہیں اور ایسی حالت میں یہ بیو ی کی بھی ایک نہیں سنتے۔

لہٰذا اگر DاورNدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظمیَامَجِیدُ،یَانُورُ313 مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

Ism E Azam

یہ اسم اعظم 313 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555