آج ہم آپ کو Cسے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ، تجزیہ، کرداراور نیچر کے بارے میں بتائیں گے۔ اوران افراد کوکون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے۔ ان شاء اللہ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرسکتے ہیں۔سب سے بڑھ کر یہ کہCنام کے افراد کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات،رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں۔انہیں دور کرنے کے لئے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور ان کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔اور اگر Cنام والوں کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا انہیں حل نہیں مل رہا تووہ اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کرکے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

ایسے لوگ جن کا نام C سے شروع ہوتا ہے یہ فطرت کے اعتبار سے بہت ہی بہترین ہیں۔یہ بہت محنتی ہوتے ہیں اورہر کام لگن سے کرتے ہیں۔ان کے خواب بہت اونچے ہوتے ہیں جن کو پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔اس لئے کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔ لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو کبھی کبھار ناکامی کا سامنابھی کرنا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ مایوس ہو جاتے ہیں۔C نام کے لوگ شوخ اور چنچل مزاج ہوتے ہیں۔لیکن اس کے باوجودان کے مزاج کے بارے میں وثوق سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔کیونکہ کبھی ان کا مزاج بہت نرم تو کبھی بہت سخت ہو جاتا ہے۔یہ بہت خود دار ہوتے ہیں اور جلدی کسی کا احسان نہیں لیتے۔یہ لوگ پرکشش ہوتے ہیں اور خوبصورت ماحول میں رہنا پسند کرتے ہیں۔C نام کی زیادہ ترخواتین خوبصورت ہوتی ہیں اس لئے لوگ ان کی طرف جلدی مائل ہو جاتے ہیں۔یہ بارعب شخصیت کی مالک ہوتی ہیں لیکن بعض اوقات نرم مزاجی کی وجہ سے یہ محفل کی جان بن جاتی ہیں۔ معاشرے میں سب کے ساتھ ان کا رویہ بہت اچھا ہوتا ہے۔اگر محبت کی بات کی جائے تو C نام کے لوگ اس معاملے میں تھوڑے جذباتی ہوتے ہیں۔انہیں جس سے محبت ہو جائے اسے پانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ ازدواجی زندگی میں C نام کے مرد اور خواتین اچھے ہمسفر ثابت ہوتے ہیں۔یہ پرسکون ازدواجی زندگی بسر کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض تھوڑے ضدی اور غصے والے بھی ہوتے ہیں۔یہ چیز ان کے لئے مسائل کی وجہ بنتی ہے۔
C نام کے مرد بہت قابل اور ہر فن مولا ہوتے ہیں۔ان کی شخصیت بہت متاثرکن ہوتی ہے۔یہ ہرکام بہت مہارت سے کرتے ہیں۔ایسے لوگ دوسروں کے لئے ہمیشہ اچھا سوچتے ہیں۔مگر بعض معاملات میں یہ انتقامی بھی ہوتے ہیں۔اس لئے ان کی مخالفت سے بچ کر رہنا چاہئے۔عام طورپریہ بہت آسان اور دلکش گفتگو کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں پسند کرتے ہیں۔یہ ہرکام میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ان میں گہری محبت کے جذبات ہوتے ہیں۔اس لئے آسانی سے دوسروں کے دل میں جگہ بنا لیتے ہیں۔ان میں کچھ ہوشیار ہوتے ہیں اور اسی لئے لوگ انہیں پسند نہیں کرتے۔جسکی وجہ سے اکثر انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔
اگر ہم ان لڑکیوں کی بات کریں جن کا نامCسے شروع ہوتا ہے تو یہ مزاج کے لحاظ سے اچھی ہوتی ہیں۔یہ اپنی سوچ کے مطابق چلتی ہیں۔یہ جس کام کو کرنے کی نیت کرلیں تو اسے ہر حال میں پورا کرتی ہیں۔یہ ہر طرح کے ماحول میں Adjustہو جاتی ہیں۔مگر ان میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جن کے لئے نئے ماحول میں رہنا بہت مشکل ہوتا ہے۔Cنام کی لڑکیاں ہر طرح کا کام کرنے کا شوق رکھتی ہیں۔ان میں سے زیادہ تر کامیاب ثابت ہوتی ہیں۔یہ لڑکیاں صبر کرنے والی ہوتی ہیں۔مگر دوسروں پر جلدی بھروسہ نہیں کرتیں۔یہ خوش رہنا پسند کرتی ہیں۔ لیکن اگر یہ کسی سے ناراض ہو جائیں تو جلدی نہیں مانتیں۔
ناظرین Cنام کے لوگ صبرکرنے والے ہوتے ہیں۔مگر کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں اکثر تنقید کا نشانہ بھی بناتے ہیں۔
لہٰذاC نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں۔ اورچاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھیں

Ism E Azam

C نام والوں کے لئیے اسماعظم
توروزانہ یہ اسم اعظم یَاکَرِیم’270مرتبہ پڑھیں۔انشاء اللہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے اور آپ اپنی زندگی میں ترقی کریں گے۔
یہ تھا C نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے؟

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555