آج آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نام D اورF سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

D Or F Ki Jori

ایسے لوگ جن کا نام D سے شروع ہوتا ہے وہ آزادانہ زندگی گزارنے کے قائل ہوتے ہیں اور سیروتفریح کو بہت پسند کرتے ہیں ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایسے لوگ خوبصورتی کے دلدادہ ہوتے ہیں یعنی انہیں خوبصورت مقامات دیکھنا بہت پسند ہوتا ہے۔ ان لوگوں کو اپنے گھر والوں سے خاص انس ہوتا ہے اس کی وجہ سے یہ اپنے گھر والوں اور قریبی رشتہ داروں میں ہر دل عزیز ہوتے ہیں۔ایسے لوگ اپنی ذمہ داریوں کو نبھانا بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔ان کو اگر مشکل سے مشکل کام بھی دیا جائے تو یہ اس کو بہت ذمہ داری اور ایمانداری سے سرانجام دیتے ہیں اور ایسے کاموں کو کرنے سے بالکل بھی نہیں گھبراتے لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جوسستی اور کاہلی کا شکار بھی ہو جاتے ہیں اس لئے اپنے کاموں اور ذمہ داریوں سے جی چراتے ہیں۔

اس کے برعکس اگر ہم بات کریں F نام کے لوگوں کی تو ایسے لوگ جن کا نامF سے شروع ہوتا ہے وہ بلند خیالات کے مالک ہوتے ہیں اور ان کے خواب بھی بڑے ہوتے ہیں جن کو پورا کرنے کی کوشش میں یہ ہر وقت محنت میں لگے رہتے ہیں۔یہ لوگ دوسروں کے ساتھ دوستانہ رویہ رکھتے ہیں او نرم مزاجی سے دوسروں کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرلیتے ہیں۔ یہ اپنے لائف پارٹنر کو ہمیشہ خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس کے ساتھ وفادار اور مخلص ہوتے ہیں۔لیکن ا ن میں سے بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو خود غرضی اور مفاد پرستی کا شکار ہو کر اپنی زندگی کو مشکلوں میں ڈال لیتے ہیں۔ایسے لوگ اگر کسی کو کامیاب زندگی گزارتے ہوئے دیکھیں تو حسد کی وجہ سے ان کے کام میں عیب نکالنا شروع کر دیتے ہیں اور ان کی کامیاب زندگی کو ناکام بنانے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔

اگر ہم بات کریں DاورFکی جوڑی کی توDنام کے زیادہ تر شوہر نیک سیرت ہوتے ہیں اور اپنی بیوی کے ساتھ بھی نیک نیتی کے ساتھ چلتے ہیں۔ان میں دیگر مردوں کی نسبت قوت برادشت زیادہ ہوتی ہے اس لئے یہ گھراور بیوی کے معاملے میں حوصلے سے کام لیتے ہیں اور معمولی باتوں کی وجہ سے بیوی کے ساتھ جھگڑا نہیں کرتے۔لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو اپنی صبرو تحمل والی لائن سے جب اتر جائیں تو ان کا الگ روپ دیکھنے کو بھی مل سکتا ہے۔اسی طرح Fنام کی خواتین بھی باحوصلہ ہوتی ہیں اور اپنی برداشت جیسی خوبی سے گھر کو چلاتی ہیں۔یہ بہت محبت کرنے والی ہوتی ہیں اس لئے ا ن کو اپنی شادی شدہ زندگی میں کوئی دوسرا انسان برداشت نہیں ہوتا لیکن بعض اوقات ان کی یہ عادت شک کی حد تک پہنچ جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ اپنے شوہر سے بدگمان رہتی ہیں۔اگرFنام کے شوہر ہوں تو ان کا بیوی کو لے کر رویہ قابلِ رشک ہوتا ہے۔

یہ زیادہ تر اپنی بیوی کو خوش رکھتے ہیں اور اگر ایک وقت بیوی سخت زبان استعمال کر بھی لے تو اسے نظر انداز کر دیتے ہیں۔ یہ اپنے اصولوں کے پابند اور تھوڑے ضدی ہوتے ہیں اور اگر ایک بار اپنی ضد پر آجائیں تو کسی چیز کی پرواہ نہیں کرتے چاہے اس کیلئے جتنا بڑا نقصان کیوں نہ ہو جائے۔دوسری طرف اگرDنام کی خواتین ہوں تو وہ بہتر ہمسفر ثابت ہوتی ہیں اور جی جان سے اپنے شوہر کے ساتھ محبت کرتی ہیں اور گھر کی ہر چیز کواچھے طریقے سے Maintainرکھتی ہیں۔یہ زیادہ تر عاجزانہ مزاج کی مالک ہوتی ہیں لیکن ان میں سے بعض ایسی بھی دیکھی گئی ہیں جو چالاکی کی وجہ سے اپنے شوہرکو ماتحت رکھتی ہیں۔لیکن اس وجہ سے بعض اوقات ایسی خواتین کو نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔

لہٰذا اگر DاورFدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَامَجِیدُ،یَافَتَاحُ546مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

Ism E Azam

یہ اسم اعظم 546 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555