آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نام CاورV سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

C OR V Ki Jori

ایسے لوگ جن کا نام C سے شروع ہوتا ہے وہ دکھنے میں کافی سمارٹ، Intelligentاوربہترین ہوتے ہیں کیونکہ یہ اپنی پرسنیلٹی کو کافی اچھا رکھتے ہیں۔C نام کے زیادہ تر لوگ پرسکون طبیعت کے مالک ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات بعض معاملات میں کافی جذباتی ہوجاتے ہیں۔ خصوصاً ایسی صورت حال میں C نام کی زیادہ تر خواتین بہت سخت فیصلے کربیٹھتی ہیں اور پھر بعد میں پچھتاتی بھی بہت ہیں۔Financiallyلحاظ سے C نام کے زیادہ تر لوگ بہت محنتی اور ایماندار ہوتے ہیں اور خوب ترقی کرتے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر کا لوگوں سے رویہ بہت اچھا ہوتا ہے۔ان میں لوگوں کو سمجھنے کی خاصیت پائی جاتی ہے اور اس لئے یہ دوسروں کو انتہائی پرامن طریقے سے Handleکر سکتے ہیں۔ان میں زیادہ تر لوگ غصے کے بہت تیز ہوتے ہیں جس کی وجہ سے بعض اوقات انہیں نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔

جب کہ ایسے لوگ جن کا نام V سے شروع ہوتا ہے ان کی pPersonalityدیکھنے میں کافی اچھی ہوتی ہے اور تھوڑی بارعب بھی ہوتی ہے کیونکہ یہ اپنی Dressingکا بہت خیال رکھتے ہیں۔اس لئے اکثر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔ان کا Confidence levelبھی بہت اچھا ہوتا ہے اس لئے یہ اپنی Body Languageکو کافی اچھے طریقے سے استعمال کرنے کا ہنر رکھتے ہیں۔یہ جلدی کسی پر اعتماد نہیں کرتے جبکہ بعض V نام کی خواتین کافی ضدی مزاج کی ہوتی ہیں اور ضد میں آکے کسی کی نہیں سنتیں۔اگر Financiallyلحاظ سے بات کی جائے تو V نام کے لوگ دماغی طور پر بہت Strongہوتے ہیں اور اپنی محنت کی بنیاد پر کافی پیسہ کما لیتے ہیں۔ سب کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آتے ہیں لیکن بعض اوقات ان کا رویہ اس قدر تبدیل ہو جاتا ہے کہ سامنے والا دنگ رہ جاتا ہے اور ان کے اس رویے کی وجہ سے ان سے متنفر ہو جاتا ہے۔ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ ان کی شخصیت کا منفی پہلوہو سکتا ہے۔V نام کی زیادہ تر خواتین ضدی اور سست ہوتی ہیں اور معاشرتی لحاظ سے ان کی کوئی خاص Participationنہیں ہوتی لیکن وقت آنے پر یہ اپنی ذمہ داریاں بہت اچھے طریقے سے نبھاتی ہیں۔

اگر بات کی جائے C اور V نام کی جوڑی کی تو اگر C نام کے مرد ہوں تو ان میں سے زیادہ تر مرد بہت اچھے ہمسفر ثابت ہوتے ہیں جبکہ بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ زندگی کے معاملات کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیتے۔ جس کی وجہ سے انہیں بعد میں پچھتاوے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا۔اگر V نام کی خواتین ہوں تو وہ اپنی شادی شدہ زندگی کو لے کر اپنی ذمہ داریاں خوب احسن طریقے سے نبھاتی ہیں جبکہ ان میں سے بعض تھوڑی سست اور ضدی مزاج کی بھی ہوتی ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کا رشتہ بعض اوقات Clash کا شکار رہتا ہے۔اگر V نام کے مرد ہوں تو وہ خوش اخلاق ہوتے ہیں اور اپنے ازدواجی رشتے کو لے کے محبت بھرے جذبات سے سرشار رہتے ہیں اور ایک آئیڈیل زندگی بسر کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔اگر C نام کی خواتین ہوں تو وہ اپنے شادی شدہ رشتے کو لے کے محبت اور وفاداری کی خواہش مند ہوتی ہیں اور ایک پر امن زندگی بسر کرنا پسند کرتی ہیں۔لیکن بعض معاملات میں شوہر کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے کبھی کبھار Mis Understandingکا شکار بھی ہو جاتی ہیں۔

لہٰذا اگر Cاور Vدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَا صَمَدُ، یَا وَاسِعُ572مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

Ism E Azam

یہ اسم اعظم 572 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555