آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کا نام CاورU سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی شخصیت اور مزاج کیسا ہوتا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھناچاہیے۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

ایسے لوگ جن کا نام C سے شروع ہوتا ہے ان میں سے زیادہ تر شکل و صورت کے لحاظ سے اچھے دکھائی دیتے ہیں۔یہ دوسروں کے خیر خواہ اور ہمدرد ہوتے ہیں۔C نام کے زیادہ تر لوگ مختلف صورتحال میں خود کو ڈھال نہیں پاتے بلکہ Situationکو اپنے مطابق بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔جبکہ ان میں سے بعض خود کوحالات کے مطابق ایڈجسٹ کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ان میں سے اکثر دوسروں کو لے کے Emotionalاور ملنسار ہوتے ہیں اور معاشرے میں خوشگوار تعلقات استوار کرتے ہیں۔جبکہ ان میں سے بعض تنہائی پسند ہوتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں بعض اوقات گھمنڈی Considerکیا جاتا ہے۔یہ لوگ اپنے مستقبل کو لے کے بہت محتاط ہوتے ہیں اس لیے نیک نیتی سے کام کرتے ہیں اور خوب ترقی بھی حاصل کرتے ہیں۔ جبکہ ان میں سے بعض جلدی ترقی کرنے کی خواہش میں غلط حکمت عملی اختیار کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے انہیں بعض اوقات نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔

جب کہ ایسے لوگ جن کا نام U سے شروع ہوتا ہے وہ قدرتی صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں۔لیکن یہ ایک الگ بات ہے کہ ان میں سے کچھ لوگ ان صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہیں اور کچھ لوگ ان خصوصیات سے انجان ہی اپنی زندگی گزار دیتے ہیں۔Uنام کے زیادہ تر لوگ انتہائی ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں اور ان کی اس خصوصیت کی وجہ سے لوگ ان کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔یہ لوگ صاف دل کے ہوتے ہیں جبکہ ان میں سے بعض اپنی شخصیت کو بارعب رکھنا پسند کرتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر لوگ ان سے بات چیت کرنے میں تھوڑی ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں۔U نام کے زیادہ تر لوگوں کی زبان میں حد درجہ مٹھاس پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے لوگ ان کے انداز بیاں اور گفتگو سے بہت متاثر ہوتے ہیں۔جبکہ بعض U نام کی خواتین میں بہت حد تک خود پسندی کا عنصر پایا جاتا ہے اور اس لئے یہ اپنی تعریف کو بہت پسند کرتی ہیں۔U نام کے لوگ رشتوں کے بہت قدر دان ہوتے ہیں۔جو بھی رشتہ ان سے جڑتا ہے یہ اسے نبھانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں جبکہ بعض U نام کے لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو رشتوں کے معاملے میں تھوڑے جذباتی ہوتے ہیں اور رشتوں کو لے کے اگر کوئی بات ان کی طبیعت پر ناگوار گزرے تو یہ برداشت نہیں کر پاتے بلکہ ایک طرح کی دشمنی پال لیتے ہیں۔

اگر بات کی جائے C اور U نام کی جوڑی کی تو اگر C نام کے مرد ہوں تو وہ اچھے ہمسفر ثابت ہوتے ہیں اور شوہر ہونے کے ناطے اپنے تمام فرائض اچھے طریقے سے سرانجام دیتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات رشتوں کے معاملے میں تھوڑا جذباتی ہوکر کچھ ایسے فیصلے کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے بعض اوقات ان کے ازدواجی رشتے میں تھوڑے بہت مسائل آ جاتے ہیں۔اگر U نام کی خواتین ہوں تو وہ اپنے خاوند کو لے کے بہت Caringہوتی ہیں اور بہت اچھی بیویاں ثابت ہوتی ہیں۔اس کے برعکس اگر C نام کی بیویاں ہوں تو وہ اپنے شوہر کی بہت تابعدار ہوتی ہیں اور اپنی تمام ذمہ داریاں ایمانداری سے نبھاتی ہیں جبکہ ان میں سے بعض ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے اپنے ازدواجی رشتے میں بہت سے مسائل کھڑے کر دیتی ہیں جس کی وجہ سے بعض اوقات انہیں پچھتانا پڑتا ہے۔اگر U نام کے مرد ہوں تو وہ اپنی ازدواجی زندگی کو لے کے بہت Emotional ہوتے ہیں اور ایک خوبصورت زندگی کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ جبکہ ان میں سے بعض مرد ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے Externalمعاملات کواپنے ازدواجی رشتے میں لے آتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں اکثر نوک جھوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

لہٰذا اگر Cاور Uدونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَا صَمَدُ،یَا ظَاَہِرُ1240مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

Ism E Azam

یہ اسم اعظم 1240مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555