اس روحانی علاج سے آسیب اور
جادوختم ہوں گے اور شادی بھی ہوگی

rishte ki bandish ka rohani ilaj

shadi ki bandish khatam karne ka ilaj,

یہ مسئلہ ہمارے روحانی سینٹر میں اتنی بار آچکا ہے کہ والدین کہتے ہیں کہ ان کی بیٹی یا بیٹے پر آسیبی اثرات ہیں۔ جادو بھی ہے اور اسی لئے وہ اس کی شادی نہیں ہونے دے رہے۔ اگر یہ مسئلہ آپ کے گھر میں بھی کسی کے ساتھ ہے یا آپ کے اردگرد کسی بھی لڑکی یا لڑکے پر آسیب کا معاملہ ہے تو اسے یہ والا روحانی علاج ضرور بتائیں۔ ان شاء اللہ نہ آسیب باقی رہیں گے اور نہ ہی ان کے ناپاک اثرات اور شادی بھی ان شاء اللہ بہت جلد اچھے گھرانے میں ہوگی۔ اس روحانی علاج میں سب سے پہلے مریض یا مریضہ کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں جہاں تک ممکن ہونام لے کر خاص دعا کروائی جاتی ہے۔ اس لئے آپ بھی سائل کا نام اور والدہ کا نام اسی ویڈیو کے کمنٹ بوکس میں لکھ دیں۔ اس کے علاوہ روحانی علاج کے طور پر متاثرہ فرد کو تین نقش ارسال کئے جاتے ہیں جو کہ باقاعدہ طور پر اس کے نام سے منسوب کئے جاتے ہیں۔ جیسے کہ ایک نقش سورۂ النساء کا ہے۔

آسیب اورجادوسے نجا ت کا روحانی علاج

bandish se nijat ka ilaj in quran

asaib ka rohani ilaj

جس میں موجود سورۂ النساء کی روحانی تاثیر شادی ہونے کے اسباب پیدا کرتی ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے۔ جس میں موجود سورۂ البقرہ کی پاورفل روحانی تاثیر ہر قسم کے جادو، آسیب، جنات، سفلی عملیات یا بندش وغیرہ کے اثرات کاجڑ سے خاتمہ کرتی ہے۔تیسرا تعویذ سورۂ الناس کا ہے جو کہ اس انسان کی آئندہ کے لئے ہر قسم کے اثرات سے روحانی حفاظت کیلئے دیا جاتا ہے۔ کیوں کہ آسیب ایک بار کسی کے جسم میں داخل ہوجائیں تو اتنی آسانی سے جاتے نہیں ہیں۔ اور چلے جائیں تو پھر واپس آجاتے ہیں۔ اس لئے روحانی حفاظت کا تعویذ متاثرہ فرد کو آسیب نکل جانے کے بعد ضرور پہنا دیں۔ اسی روحانی علاج کے تحت اب تک بے شمار لڑکے لڑکیوں کی شادی بھی اچھے گھر انے میں ہو چکی ہے اور آسیب کا بھی مکمل خاتمہ ہوچکا ہے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقررکیا گیا ہے لیکن جو افراد اس کا ہدیہ دینے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ انہیں یہ نقش فری ارسال کئے جاتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555